امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

لڑکوں کا لباس پہننے پر ٹی ٹی پی نے چودہ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انسانی حقوق کے نمائندوں کی تنقید

اس واقعے نے ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ کچھ دن قبل افغان طالبان نے ایک ایسی چھوٹی بچی کو گرفتار کیا تھا جو یتیم تھی اور خاندان کی کفالت کیلئے لڑکا بن کر ایک ہوٹل پر کام کر رہی تھی۔
لڑکوں کا لباس پہننے پر ٹی ٹی پی نے چودہ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انسانی حقوق کے نمائندوں کی تنقید

انسانی حقوق کے حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

March 5, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کم عمر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں موجود لڑکی مردانہ لباس میں ملبوس ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسے اسی بنیاد پر مارا پیٹا گیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ساتھ یہ تاثر بھی دیا جا رہا ہے کہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد طالبان سے وابستہ ہیں۔

اگرچہ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے ایک وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان ایک ’’شرعی جہادی تحریک‘‘ ہے جو غیر شرعی اقدامات یا ماورائے عدالت کسی کو سزا دینے کی اجازت نہیں دیتی۔ ترجمان کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات کے لیے تحریک کی قیادت نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تاہم، یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جس میں ٹی ٹی پی نے ان بنیادوں پر کسی خاتون کو نشانہ بنایا ہو۔ ترجمان کا یہ بیان محض عوامی ردعمل سے بچنے کا ایک طریقہ معلوم ہو رہا ہے۔ اس واقعے نے ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ کچھ دن قبل افغان طالبان نے ایک ایسی چھوٹی بچی کو گرفتار کیا تھا جو یتیم تھی اور خاندان کی کفالت کیلئے لڑکا بن کر ایک ہوٹل پر کام کر رہی تھی۔

سوشل میڈیا صارفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے ویڈیو پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد حلقوں کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی کی عمر تقریباً 14 سال بتائی جا رہی ہے اور اسے صرف اس بنیاد پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ عموماً لڑکوں جیسے کپڑے پہنتی تھی۔

انسانی حقوق کے حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

متعلقہ مضامین

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *