اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

پاک فضائیہ نے فیض آباد کے قریب 2 ڈرونز مار گرائے، کوئی نقصان نہیں ہوا؛ فضائی حدود عارضی بندش کے بعد بحال

سینئر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی نگرانی کی جا رہی ہے اور سکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔
دو ڈرونز مار گرائے

ڈرون فیض آباد کے قریب فضائی حدود میں منڈلا رہے تھے جنہیں ایئر ڈیفنس سسٹم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہ کر دیا۔

March 13, 2026

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم کے قریب فضاء میں پرواز کرنے والے دو ڈرون پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرائے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون فیض آباد کے قریب فضائی حدود میں منڈلا رہے تھے جنہیں ایئر ڈیفنس سسٹم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہ کر دیا۔

حکام کے مطابق واقعے کے بعد اسلام آباد کی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختصر تعطل کے بعد پروازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق بحال کر دی گئی ہے۔

سینئر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی نگرانی کی جا رہی ہے اور سکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔

دیکھئیے:لکی مروت میں پولیس موبائل پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 جوان شہید

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *