عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں، طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ہتھیار، نائٹ وژن اور تھرمل امیجنگ آلات، اینٹی ڈرون سسٹمز اور دیگر جدید آلات فراہم کیے جا رہے ہیں

March 13, 2026

پارٹنر کو دھوکا دینے والوں کیلئے عمیر جسوال کا پیغام وائرل

عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔
پارٹنر کو دھوکا دینے والوں کو عمیر جسوال کا پیغام

عمیر جسوال اور اداکارہ ثنا جاوید اکتوبر 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم بعد میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی

March 14, 2026

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے پارٹنر کو دھوکا دینے والوں کے بارے میں پیغام دیا ہے۔

عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

گلوکار کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جہاں متعدد صارفین ان کی رائے سے اتفاق کرتے نظر آئے۔

واضح رہے کہ عمیر جسوال نے اپنی پوسٹ میں کسی فرد کا نام نہیں لیا۔

یاد رہے کہ عمیر جسوال اور اداکارہ ثنا جاوید اکتوبر 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم بعد میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی۔

2024 میں ثنا جاوید نے کرکٹر شعیب ملک سے دوسری شادی کا اعلان کیا جبکہ اسی سال اکتوبر میں عمیر جسوال نے بھی اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا

دیکھئیے:شوبز انڈسٹری کے اندرونی مسائل پر اداکارہ صحیفہ جبار کا اہم انکشاف

متعلقہ مضامین

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *