سوکھی روٹی اور سادہ دودھ کے دعوے بے نقاب؛ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی پرتعیش ضیافت نے نام نہاد انقلابی بیانیے کی قلعی کھول دی

February 19, 2026

امریکی وفاقی ایجنسیوں نے ہیوسٹن اور الاباما میں کاروائی کرتے ہوئے بھارتی شہریوں کے انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا؛ سنگین جرائم میں ملوث متعدد ملزمان زیرِ حراست

February 19, 2026

پاکستان کی فعال اقتصادی سفارت کاری کے ثمرات؛ سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے فائیوز گروپ کی ملاقات، جدید مینوفیکچرنگ اور پائیدار صنعتی ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق

February 19, 2026

ناقدین کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلان کردہ “آئی کے رہائی فورس” کا انجام بھی “پی ٹی آئی ٹائیگرز” جیسا ہو سکتا ہے یعنی ایک ایسا منصوبہ جو تنظیمی ڈھانچے، قانونی جواز اور عملی حکمت عملی کے فقدان کے باعث مؤثر کردار ادا نہ کر سکے۔

February 19, 2026

آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کے خاتمے کی خبریں بے بنیاد ثابت؛ ن لیگ کے رہنماؤں نے بھی تبدیلی کی تردید کر دی

February 19, 2026

بیرسٹر سعد رسول پر وفاقی آئینی عدالت کو گمراہ کر کے مہلت لینے اور اسی روز سپریم کورٹ میں پیش ہونے پر پیشہ ورانہ بددیانتی کا الزام، لائسنس معطلی کا مطالبہ

February 19, 2026

امریکہ میں بھارتی شہریوں کے زیرِ انتظام انسانی اسمگلنگ اور فحاشی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

امریکی وفاقی ایجنسیوں نے ہیوسٹن اور الاباما میں کاروائی کرتے ہوئے بھارتی شہریوں کے انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا؛ سنگین جرائم میں ملوث متعدد ملزمان زیرِ حراست
امریکی وفاقی ایجنسیوں نے ہیوسٹن اور الاباما میں کاروائی کرتے ہوئے بھارتی شہریوں کے انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا؛ سنگین جرائم میں ملوث متعدد ملزمان زیرِ حراست

امریکہ میں بھارتی شہریوں کے منظم جرائم کا پردہ چاک۔ انسانی اسمگلنگ جنسی استحصال اور منشیات فروشی کے الزامات میں بھارتی موٹل مالکان گرفتار

February 19, 2026

امریکی وفاقی ایجنسیوں اور مقامی پولیس نے مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھارتی شہریوں کے زیرِ انتظام چلنے والے انسانی اسمگلنگ اور منظم جرائم کے جال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کاروائیوں کے دوران متعدد بھارتی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر ویزا فراڈ سے لے کر خواتین کے جنسی استحصال جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

امریکی امیگریشن اور کسٹمز نافذ کرنے والے ادارے آئی سی ای اور یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے ہیوسٹن، ٹیکساس میں ایک مشترکہ کاروائی کے دوران ایک بھارتی شہری اور اس کی اہلیہ کو حراست میں لیا۔ تفتیش کے مطابق یہ جوڑا ٹیکساس میں انسانی اسمگلنگ کا ایک وسیع نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزمان پر نہ صرف انسانی اسمگلنگ بلکہ دستاویزی فراڈ اور ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم رہنے کے الزامات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

تحقیقات میں ایک اور لرزہ خیز پہلو جنوری 2026 میں سامنے آیا، جب بھارتی نژاد موٹل آپریٹرز، کوشا اور ترون شرما کو منشیات اور جنسی اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ مذکورہ ملزمان اپنے موٹل کی تیسری منزل کو منظم طریقے سے منشیات کی فروخت اور فحاشی کے اڈے کے طور پر استعمال کر رہے تھے، جبکہ قانونی پردہ پوشی کے لیے نچلی منزلوں پر عام مسافروں کو ٹھہرایا جاتا تھا۔

متعلقہ مضامین

سوکھی روٹی اور سادہ دودھ کے دعوے بے نقاب؛ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی پرتعیش ضیافت نے نام نہاد انقلابی بیانیے کی قلعی کھول دی

February 19, 2026

پاکستان کی فعال اقتصادی سفارت کاری کے ثمرات؛ سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے فائیوز گروپ کی ملاقات، جدید مینوفیکچرنگ اور پائیدار صنعتی ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق

February 19, 2026

ناقدین کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلان کردہ “آئی کے رہائی فورس” کا انجام بھی “پی ٹی آئی ٹائیگرز” جیسا ہو سکتا ہے یعنی ایک ایسا منصوبہ جو تنظیمی ڈھانچے، قانونی جواز اور عملی حکمت عملی کے فقدان کے باعث مؤثر کردار ادا نہ کر سکے۔

February 19, 2026

آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کے خاتمے کی خبریں بے بنیاد ثابت؛ ن لیگ کے رہنماؤں نے بھی تبدیلی کی تردید کر دی

February 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *