افغانستان میں لباس کی بنیاد پر خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں نے انسانی حقوق کے عالمی اصولوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جو معاشرے میں خوف اور حکمرانوں سے دوری کا سبب بن رہے ہیں۔

May 5, 2026

مولانا صاحب کے قتل میں وہی ہاتھ ملوث ہیں جنہوں نے پہلے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا اور گالم گلوچ کی۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ بعد میں خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ نہ اسلام کے خیر خواہ ہیں نہ پاکستان کے، بلکہ نفرت کو ہوا دینے والے ہیں۔

May 5, 2026

طالبان رہنماء قاری سعید خوستی کے حالیہ گمراہ کن بیان نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی اور طالبان کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے، جہاں ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے الزامات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔

May 5, 2026

پاکستان اور افغانستان کے قبائل کے درمیان باجوڑ میں تاریخی جرگہ کامیاب؛ کنڑ سے مہمند تک جنگ بندی اور تجارتی راستے کھولنے پر اتفاق۔

May 5, 2026

تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی جانب سے دیئے گے نئے امن منصوبے میں حیرت انگیز لچک سے اس خیال کو تقویت مل رہی ہے کہ ایران  ناکہ بندی بحری قذاقی اور حالیہ جنگ میں ہونے والے ناقابل برداشت  نقصان سے دوچار ہے۔ جو مزید جنگ جاری رکھنے کامتحمل نہیں ہو پا رہا۔

May 5, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے میزائل حملوں کو معمولی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی؛ میزائلوں سے نقصان بہت کم ہوا۔

May 5, 2026

سعودیہ کا امارات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، ایرانی حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے پر زور

سعودی ولی عہد کا اماراتی صدر کو فون؛ ایران کے حملوں کی مذمت اور پاکستان کی مصالحتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان۔
سعودی ولی عہد کا اماراتی صدر کو فون؛ ایران کے حملوں کی مذمت اور پاکستان کی مصالحتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان۔

سعودی عرب کا اہم سفارتی اقدام: متحدہ عرب امارات پر ایرانی حملوں کی مذمت، پاکستان کے مصالحتی کردار کی تائید اور آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ۔

May 5, 2026

سعودی عرب نے خطے کی حالیہ صورتحال پر گزشتہ ایک گھنٹے کے دوران تین اہم سرکاری بیانات جاری کیے ہیں، جن میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل یکجہتی اور علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تائید کی گئی ہے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کو فون کیا اور حالیہ صورتحال پر سعودی عرب کی جانب سے مکمل حمایت اور یکجہتی کا یقین دلایا۔ اس کے ساتھ ہی سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات پر ایران کے حالیہ حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سعودی حکام نے تمام فریقین سے کشیدگی میں کمی لانے کی اپیل کی ہے۔ سرکاری بیان میں پاکستان کی جانب سے جاری مصالحتی کوششوں کا احترام کرنے پر زور دیا گیا ہے اور عالمی تجارت و نقل و حمل کے لیے انتہائی اہم بحری راستے ‘آبنائے ہرمز’ کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سعودی عرب کا یہ موقف خطے میں کسی بڑی جنگ کے خطرے کو ٹالنے اور سفارتی حل کو ترجیح دینے کی پالیسی کا عکاس ہے۔

دیکھیے: صدر ٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم: آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان

متعلقہ مضامین

افغانستان میں لباس کی بنیاد پر خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں نے انسانی حقوق کے عالمی اصولوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جو معاشرے میں خوف اور حکمرانوں سے دوری کا سبب بن رہے ہیں۔

May 5, 2026

مولانا صاحب کے قتل میں وہی ہاتھ ملوث ہیں جنہوں نے پہلے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا اور گالم گلوچ کی۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ بعد میں خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ نہ اسلام کے خیر خواہ ہیں نہ پاکستان کے، بلکہ نفرت کو ہوا دینے والے ہیں۔

May 5, 2026

طالبان رہنماء قاری سعید خوستی کے حالیہ گمراہ کن بیان نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی اور طالبان کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے، جہاں ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے الزامات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔

May 5, 2026

پاکستان اور افغانستان کے قبائل کے درمیان باجوڑ میں تاریخی جرگہ کامیاب؛ کنڑ سے مہمند تک جنگ بندی اور تجارتی راستے کھولنے پر اتفاق۔

May 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *