بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی: کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی حکام نے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن میں مرکزی ملزم رعایت حسین شامل ہے، جو صحافی امتیاز میر کے قتل میں سہولت کار کے طور پر جانا جاتا ہے
سی ٹی ڈی حکام نے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن میں مرکزی ملزم رعایت حسین شامل ہے، جو صحافی امتیاز میر کے قتل میں سہولت کار کے طور پر جانا جاتا ہے

گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو ماضی میں ہونے والی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی

January 9, 2026

سینٹرل پولیس آفس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں مرکزی ملزم بھی شامل ہے جو صحافی امتیاز میر کے قتل میں سہولت کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم رعایت حسین، جسے مولوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے صحافی امتیاز میر کے قتل میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ خیال رہے کہ امتیاز میر کو 22 ستمبر 2025 کو کراچی میں مبینہ طور پر اسرائیل کی حمایت کے الزام میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

تفتیش جاری

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید اہم انکشافات کی توقع ہے۔ سی ٹی ڈی نے تنظیم کے مالیاتی نیٹ ورک دیگر مربوط افراد اور مستقبل کے ممکنہ حملوں کی روک تھام کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

زینبیون بریگیڈ کا تعلق

کالعدم زینبیون بریگیڈ ایران سے وابستہ ایک مسلح گروہ کے طور پر جانی جاتی ہے جو پاکستان میں شیعہ عسکریت پسندی سے منسلک سرگرمیوں اور پاکستان میں متعدد سیاسی و مذہبی رہنماؤں کو قتل کرنے میں ملوث رہی ہے۔ نیز پاکستانی نوجوانوں کو بیرون ممالک بالخصوص شام میں لڑنے کے لیے بھیجنے میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ ریاستِ پاکستان نے کالعدم زیبیون کو کالعدم قرار دیا ہوا ہے۔

دیکھیں: طالبان کی جانب سے عوامی مظاہروں پر تشدد کے مبینہ واقعات؛ اے ایف ایف کی شدید مذمت

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *