افغان وزیرِ انصاف عبدالحکیم شرعی کے دور میں عدلیہ بدعنوانی، اقربا پروری اور انسانی حقوق کی پامالی کا مرکز بن گئی۔ 700 سے زائد ملازمین کی برطرفی اور ذاتی مفادات کے لیے اختیارات کے ناجائز استعمال نے افغانستان کے عدالتی نظام کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے

February 16, 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت ٹی ٹی پی اور القاعدہ جیسے گروہوں کو نہ صرف پناہ دے رہی ہے بلکہ انہیں جدید اسلحہ اور سرکاری سفری دستاویزات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے

February 16, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران یو اے ای کے نائب حکمران و مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کی، جس میں سرمایہ کاری اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا

February 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر موسم کے تزویراتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی ترقی و استحکام کی ضمانت ہے

February 16, 2026

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ پاکستان جغرافیائی طور پر وسطی ایشیا اور چین کے لیے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے

February 16, 2026

افغانستان کے صوبہ قندوز میں اے ایف ایف کے دستی بم حملے میں دو طالبان اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران طالبان مخالف تنظیم کی یہ تیسری بڑی کاروائی ہے

February 16, 2026

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکہ؛ 2 جوان شہید ہو گئے

واقعہ کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
ڈی آئی خان میں پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکہ؛ 2 جوان شہید ہو گئے

شہداء میں کانسٹیبل سیف الرحمن اور گاڑی کے ڈرائیور رمضان شامل ہیں۔

November 20, 2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کا ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پولیس چوکی ٹکواڑہ کی بکتر بند گاڑی کو ایک طاقتور آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ ہتھالہ گلوٹی روڈ پر کڑی ملنگ کے قریب اس وقت ہوا جب نامعلوم دہشتگردوں نے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا۔

دھماکے کے نتیجے میں دو بہادر اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ چار اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ شہداء میں کانسٹیبل سیف الرحمن اور گاڑی کے ڈرائیور رمضان شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں میں محبوب عالم، آصف رحمان، پولیس اہلکار کفایت اور ایف سی کے حوالدار شاہد شامل ہیں۔

واقعہ کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات جاری ہیں۔ خطرناک نوعیت کا یہ حملہ ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر ملک میں امن و امان کی بحالی کے لیے بہادری سے ڈٹے ہوئے ہیں۔

دیکھیں: اسلام آباد: خودکش حملے میں 12 افراد شہید، وزیرِ داخلہ کا سخت انتباہ

متعلقہ مضامین

افغان وزیرِ انصاف عبدالحکیم شرعی کے دور میں عدلیہ بدعنوانی، اقربا پروری اور انسانی حقوق کی پامالی کا مرکز بن گئی۔ 700 سے زائد ملازمین کی برطرفی اور ذاتی مفادات کے لیے اختیارات کے ناجائز استعمال نے افغانستان کے عدالتی نظام کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے

February 16, 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت ٹی ٹی پی اور القاعدہ جیسے گروہوں کو نہ صرف پناہ دے رہی ہے بلکہ انہیں جدید اسلحہ اور سرکاری سفری دستاویزات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے

February 16, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران یو اے ای کے نائب حکمران و مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کی، جس میں سرمایہ کاری اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا

February 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر موسم کے تزویراتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی ترقی و استحکام کی ضمانت ہے

February 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *