پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 57 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
زین ملک کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ تحسین، نئے البم میں ایک گانے کا نام بھی نصرت رکھ دیا

اپنے نئے البم میں شامل ایک گانے کا نام بھی “نصرت” رکھا ہے، جو اس لیجنڈ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔
چندی گڑھ دھماکہ: بی جے پی دفتر کے باہر حملہ، سکھجندر سنگھ ببر نے ذمہ داری قبول کر لی، مزید تحقیقات جاری

ماضی میں بھی بی جے پی رہنماؤں کو دھمکیاں دی جا چکی ہیں۔ جولائی 2024 میں متعدد رہنماؤں کو دھمکی آمیز خطوط اور دھماکہ خیز مواد بھیجا گیا تھا
بی ایل اے سے بی وائی سی تک روابط کا انکشاف، ماہ رنگ بلوچ کی کوریج پر سوالات:مغربی میڈیا تنقید کی زد میں

ان کے والد عبدالغفار لنگو کو ماضی میں بی ایل اے سے منسلک کمانڈر قرار دیا گیا، جو ایک عالمی سطح پر تسلیم شدہ دہشتگرد تنظیم ہے۔
مشرق وسطیٰ کشیدگی: سعودی عرب نے پاکستان کے ذمہ دارانہ موقف اور دانشمندانہ سفارتکاری کو سراہا

مشرق وسطیٰ میں استحکام برقرار رکھنا تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور موجودہ بحران کا حل صرف دانشمندانہ فیصلوں اور عالمی یکجہتی میں ہے۔
جنیوا کانفرنس میں پاکستان پر بلوچستان کے حوالے سے الزامات: بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ حصہ ہے، اسلام آباد کا سخت رد عمل

پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ ایسے فورمز سے محتاط رہے جو علیحدگی پسند بیانیے کو تقویت دیتے ہیں، اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرے۔
عمران خان کیس میں بیرونی بیانیہ متحرک: پاکستان میں قانون بالا دست ہے، فیصلہ عدالتیں کریں گی، ماہرین کا موقف

عمران خان سیاسی قیدی نہیں بلکہ عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں۔ ان کی حراست عدالتی فیصلوں کا نتیجہ ہے، کسی حکومتی فیصلے کا نہیں۔
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد نیا بیانیہ؟: “فالس فلیگ” خدشات کو پروپیگنڈا قرار دینے کا بھارتی دعویٰ؛ پاکستان کا دوٹوک ردعمل

بھارتی ادارے حقائق سامنے آنے کے بعد خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ردعمل میں کہا گیا: رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد اب خود کو متاثرہ فریق ظاہر کیا جا رہا ہے
وفاقی آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی ‘رہائی فورس’ کے خلاف سخت ایکشن، سہیل آفریدی سے جواب طلب

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ‘رہائی فورس’ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا اور واضح کیا کہ ہجوم کی سیاست کے ذریعے ریاستی رِٹ چیلنج نہیں کی جا سکتی
جو اپنے بچوں کو کلمہ گو نہ بنا سکا، وہ قوم کو ‘ریاستِ مدینہ’ کیا دے گا؟ بانئ پی ٹی آئی کے مذہبی دعوؤں اور خاندانی تضادات پر سنگین سوالات

ریاستِ مدینہ کے دعوے داروں کے ذاتی و خاندانی تضادات نے قوم کو سوچنے پر مجبور کر دیا؛ ناقدین نے اسے مذہبی جذبات کے استحصال کی بدترین مثال قرار دے دیا