آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی آمدورفت روک دی گئی؛ ایران کا اقدام، لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی خطرے میں

آبنائے ہرمز عالمی تیل کی ترسیل کا سب سے اہم راستہ ہے، جہاں کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی توانائی سپلائی اور معیشت پر فوری اثر ڈال سکتی ہے۔
جے یو آئی (ف) رہنما مولانا خالد امین لکی مروت میں فائرنگ سے شہید

مولانا خالد امین جے یو آئی (ف) کے مقامی رہنما تھے اور ماضی میں شدت پسند گروہوں کے خلاف مؤقف رکھنے کے باعث نشانے پر تھے۔
کیا پاکستان ڈیجیٹل نوآبادیاتی جال میں پھنس چکا ہے؟

آج پاکستان ایک ایسے ہی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں قبضہ زمین پر نہیں بلکہ ذہن، ڈیٹا اور بیانیے پر ہو رہا ہے، مگر افسوس کی بات یہ کہ پاکستان میں اس حوالے سے کوئی بحث و مباحثہ تک دیکھنے میں نہیں آ رہا کجا کوئی سنجیدہ اقدام کئے جائیں۔
جنگ بندی کے بعد سفارت کاری کا عمل تیز؛ جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکہ کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں مذاکرات کرے گا؛ ذرائع

ذرائع کے مطابق اسی تناظر میں امریکہ نے اعلیٰ سطحی مذاکراتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جس کی قیادت نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کریں گے، جبکہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور کشنر بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔
ایران نے امریکا کو وارننگ دے دی: بیک وقت سیز فائر اور اسرائیلی حملے ممکن نہیں؛ لبنان صورتحال پر سخت مؤقف

دنیا لبنان میں جاری “قتل عام” دیکھ رہی ہے اور اگر جنگ بندی حقیقی ہے تو اس کا اطلاق ہر جگہ ہونا چاہیے، بالخصوص لبنان میں۔ انہوں نے کہا کہ اب فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے اور عالمی برادری اس کے اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا اقدام: تیل بردار جہازوں پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس؛ کرپٹو میں وصولی کا اعلان

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کا جائزہ لے کر اس سے فیس وصول کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اور اس مقصد کیلئے ایک باقاعدہ نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔
افغان رہنما حاجی محمد محقق نے ایران۔امریکا کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین

حاجی محمد محقق افغانستان کی اہم سیاسی شخصیت اور ہزارہ برادری کے نمایاں رہنما ہیں، جو ماضی میں بھی طالبان کے مخالف اتحادوں کا حصہ رہے ہیں اور علاقائی سیاست میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی، محمود اچکزئی

محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ قومی مفاد میں سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔
اسلام آباد عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے کو تیار؛ جے ڈی وینس، عباس عراقچی سمیت دیگر اعلیٰ سطحی شخصیات کی آمد متوقع، سیرینا ہوٹل حکومتی تحویل میں

اسلام آباد کے اہم ہوٹل سیرینا کو حکومت نے چند روز کیلئے اپنے زیرِ استعمال لے لیا ہے، جس کے باعث وہاں مقیم مہمانوں کو قبل از وقت چیک آؤٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
صیہونی سوچ عالمی امن کیلئے خطرہ: معاہدے کے تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں؛ شہباز شریف نے کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

جنگ بندی کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ایران اور لبنان پر حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ کارروائیاں دانستہ اور منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہیں تاکہ سیز فائر کو ناکام بنایا جا سکے۔