بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاء پسندی اور انسانی حقوق کی پامالی، عالمی ماہرین نے سنگین خطرات سے خبردار کر دیا

اسٹریٹیجیا نے بھارت کو داخلی انتہاء پسندی اور انسانی حقوق کی پامالی کے باعث خطے کے لیے خطرہ قرار دے دیا؛ ماہرین نے بھارت کی موجودہ صورتحال کو “خطرناک گڑھے” سے تشبیہ دیتے ہوئے عالمی مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستانیوں کی دیانت داری کا عالمی سطح پر چرچا؛ غیر ملکی خاتون سیاح کا گمشدہ پرس رقم سمیت واپس

پاکستان میں غیر ملکی خاتون سیاح کا 83 ہزار روپے مالیت کے یورو سے بھرا پرس گم ہو گیا، جسے مقامی افراد نے بحفاظت واپس کر کے پاکستانیوں کی دیانت داری کا لوہا منوا لیا۔
ڈیجیٹل دہشت گردی: بچوں کو بلیک میل کرنے والا عالمی نیٹ ورک ‘764’ بے نقاب، ایف بی آئی کی والدین کو وارننگ

ایف بی آئی اور کینیڈین حکام نے بچوں کو بلیک میل کر کے خودکشی اور تشدد پر اکسانے والے آن لائن نیٹ ورک ‘764’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر عالمی کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔
فکری یلغار اور ڈیجیٹل دہشت گردی: ’المرصاد‘ کا فتنہ اور پاکستان کا دفاعی بیانیہ

یونیورسٹی آف لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ نے افغان انٹیلی جنس کے زیرِ سایہ فعال ’المرصاد‘ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے، جو مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے تزویراتی استعمال سے پاکستان کی نظریاتی اساس اور سفارتی کششوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
چین کے ساتھ تعلقات نسلوں پر محیط ہیں، دونوں ممالک کا مستقبل مشترک ہے: صدر مملکت

صدر آصف زرداری نے دورہ چین کے دوران صوبہ حنان کی قیادت سے ملاقات میں زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا اور چینی حکام کو سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، چمن اور سپین بولدک سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ

چمن اور سپین بولدک کے مقامات پر پاک افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں میں 4 پاکستانی اہلکار شہید جبکہ 6 افغان اہلکار ہلاک ہو گئے؛ رات بھر جاری رہنے والی فائرنگ کے بعد سرحد پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔