امریکا کا ایران پر مزید حملوں پر غور، اسرائیل کو ایندھن طیارے بھیجنے کی تیاری

جنگ طویل ہونے کا امکان، امریکا کا ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اسرائیل بھیجنے پر غور

رپورٹس کے مطابق امریکا ایران پر مزید حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور اسرائیل کو درجنوں اضافی ایندھن فراہم کرنے والے طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے، تاہم ابھی نئے حملوں کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

بھارت کے چندا ماموں یا جنتا ماموں؟

بھارت کے چندا ماموں یا جنتا ماموں؟

انڈیا کا مشن چاند اب ایک نئے امتحان سے دوچار ہے کیونکہ بھارتی خلائی ادارہ آئی ایس آر او کے سائنسدان چھوڑ رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں 100 سے 120 سائنسدان آئی ایس آر او چھوڑ چکے ہیں، جس کے بعد حکومت نے استعفوں کی منظوری کا طریقہ مزید سخت کر دیا ہے۔

طالبان کے القاعدہ سے روابط برقرار، افغانستان میں دہشت گرد گروہ بدستور سرگرم ہیں: اقوامِ متحدہ

طالبان کے القاعدہ سے روابط برقرار، افغانستان میں دہشت گرد گروہ بدستور سرگرم ہیں: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے عہدیدار الیگزینڈر زویف نے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کی موجودگی اور طالبان سے روابط اب بھی برقرار ہیں۔ داعش خراسان اور تحریک طالبان پاکستان بھی افغانستان سے سرگرم اہم دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہیں۔