مستونگ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

مستونگ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے […]