اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کی جانب سے اسے عاشقِ رسول قرار دینے کے بعد مذہبی جذبات کے سیاسی استعمال اور پی ٹی آئی کے کردار پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

خوارج کی اصل جنگ ریاستی نظام سے نہیں بلکہ اس معتبر دینی فہم کے خلاف ہے جو خودکش حملوں اور تکفیر کو مسترد کرتا ہے، جس کی پاداش میں مولانا حسن جان، ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور شیخ ادریس ترنگزئی سمیت متعدد جید اکابرین کو شہید کیا گیا۔

September 14, 2026

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

September 14, 2026

بی وائی سی کے کارندے محمد الیاس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فتنہ الہندوستان کے لیے کام کرتا رہا اور سوشل میڈیا پر منفی بیانیہ پھیلاتا رہا۔

September 14, 2026

ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی جیت اس وقت ماند پڑ گئی جب اس نے صدر اے سی سی سے ٹرافی لینے سے انکار کر کے کھیل کے وقار کو خاک میں ملا دیا۔

September 14, 2026

نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا

نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج ممبئی، کولکاتا اور بنگلورو سمیت ملک بھر میں پھیل گیا ہے، جبکہ دہلی یونیورسٹی نے طلبہ کو جنتر منتر پر مظاہروں سے روک دیا ہے۔
نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج دہلی سے نکل کر بھارت بھر میں پھیل گیا

بھارت میں نیٹ پیپر لیک کے خلاف طلبہ کا احتجاج دہلی سے نکل کر ممبئی، کولکاتا، بنگلورو، حیدرآباد سمیت کئی شہروں تک پھیل گیا، مظاہرین کا امتحانی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ۔

July 24, 2026

بھارت میں پیپر لیک کے خلاف طلبہ کا احتجاج اب دارالحکومت دہلی کی حدود سے نکل کر ملک کے کئی بڑے شہروں تک پھیل چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق ممبئی، کولکاتا، بنگلورو، حیدرآباد، پٹنہ، لکھنؤ اور چندی گڑھ سمیت متعدد شہروں میں طلبہ تنظیموں نے احتجاجی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ ان شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مختلف مقامات پر دھرنے بھی دیے گئے، جن میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔

مظاہرین کا مؤقف ہے کہ ملک کے امتحانی نظام میں فوری اصلاحات کی جائیں تاکہ مستقبل میں اس نوعیت کے واقعات کا سدباب ہو سکے۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ پیپر لیک کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت اور فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، اور امتحانی عمل کو مکمل طور پر شفاف بنایا جائے۔

مختلف شہروں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق طلبہ تنظیمیں مسلسل رابطے میں ہیں اور آنے والے دنوں میں احتجاج کو مزید منظم انداز میں پھیلانے کا عندیہ بھی دے رہی ہیں۔ ملک بھر میں پھیلتی اس تحریک نے حکومتی حلقوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

دوسری جانب شدید بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ کے پیش نظر دہلی یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکاری ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں طلبہ کو جنتر منتر پر غیر قانونی اجتماعات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ان سرگرمیوں میں شرکت طلبہ کی سلامتی اور تعلیمی مستقبل کو متاثر کر سکتی ہے، لہٰذا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

دیکھیے: کاکروچ پارٹی کا احتجاج؛ نئی دہلی میں پولیس تشدد سے بھارتی نظامِ تعلیم پر سوالیہ نشان

متعلقہ مضامین

اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کی جانب سے اسے عاشقِ رسول قرار دینے کے بعد مذہبی جذبات کے سیاسی استعمال اور پی ٹی آئی کے کردار پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

خوارج کی اصل جنگ ریاستی نظام سے نہیں بلکہ اس معتبر دینی فہم کے خلاف ہے جو خودکش حملوں اور تکفیر کو مسترد کرتا ہے، جس کی پاداش میں مولانا حسن جان، ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور شیخ ادریس ترنگزئی سمیت متعدد جید اکابرین کو شہید کیا گیا۔

September 14, 2026

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

September 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *