کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بھارت میں پیپر لیک معاملے پر احتجاج جاری، حکومتی وزراء سے آج مذاکرات متوقع

بھارت میں پیپر لیک کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج جنتر منتر پر جاری ہے، جہاں مظاہرین نے وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت میں پیپر لیک معاملے پر احتجاج جاری، حکومتی وزرا سے آج مذاکرات متوقع

بھارت میں پیپر لیک کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کا مظاہرہ جاری ہے۔ جنتر منتر پر دھرنے کے ساتھ آج حکومتی وزراء سے مذاکرات متوقع ہیں۔

July 24, 2026

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج بدستور جاری ہے۔ مظاہرین نئی دہلی کے جنتر منتر پر وفاقی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ تنظیم کے بانی صدر ابھیجیت دیپکے نے سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی ملک کے لیے انتہائی اہم ہے، تاہم طلبہ کے مسائل اور پیپر لیک کے معاملے پر جدوجہد جاری رہے گی۔

رپورٹس کے مطابق احتجاج کے دوران بعض مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ دہلی میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ احتجاجی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ طلبہ کے مطالبات اور پولیس کارروائی کے معاملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی نے سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی ملک کے لیے انتہائی اہم ہے، تاہم طلبہ کے مسائل اور پیپر لیک کے معاملے پر جدوجہد جاری رہے گی۔

رپورٹس کے مطابق احتجاج کے دوران بعض مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ دہلی میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ احتجاجی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ طلبہ کے مطالبات اور پولیس کارروائی کے معاملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

دیکھیے: نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *