Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • submissions@htnurdu.com :اپنی تحاریر ہمیں بھیجیں
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: July 28, 2026

بلوچستان کے ہیروز: تحریکِ پاکستان اور دفاعِ وطن میں قربانیاں، قومی بیانیے کا حصہ بنانے کا مطالبہ

بلوچستان کے ہیروز: تحریکِ پاکستان اور دفاعِ وطن میں قربانیاں، قومی بیانیے کا حصہ بنانے کا مطالبہ

تحریکِ پاکستان اور دفاعِ وطن میں بلوچستان کے رہنماؤں کا کردار تاریخی ہے، بلوچ ہیروز کو قومی نصاب اور بیانیے میں جائز مقام دینے پر زور۔

پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر: لیبر قوانین پر عمل، عالمی خریداروں کا اعتماد بحال

پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر: لیبر قوانین پر عمل، عالمی خریداروں کا اعتماد بحال

پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری نے عالمی لیبر قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی، 33 فیصد عالمی خریداروں نے برآمدات بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

افغانستان میں امریکی شہری ٹاڈ ایڈم بیکر پراسرار طور پر لاپتا

طالبان کے ہاتھوں امریکی شہری ٹاڈ ایڈم بیکر کی لاپتا ہونے کی اطلاعات

مزارِ شریف میں مقیم امریکی شہری ٹاڈ ایڈم بیکر پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے، طالبان کی جانب سے گرفتاری کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔

راولاکوٹ میں انتخابی عمل کے دوران پرتشدد واقعہ، 2 پولیس اہلکار زخمی، پراپیگنڈا مسترد

دریک راولاکوٹ: الیکشن سبوتاژ کی کوشش ناکام، پولیس پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی

راولاکوٹ کے علاقے دریک میں انتخابی عمل کے دوران فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، انتظامیہ نے وائرل ویڈیوز کو جعلی پراپیگنڈا قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر مارخور کے نام سے جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف

سوشل میڈیا پر مارخور نامی جعلی اکاؤنٹ سرگرم: گمراہ کن بیانیہ پھیلانے کا انکشاف

سوشل میڈیا پر مارخور کے نام سے قائم جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف، صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا زہریلا بیانیہ: تحریکِ آزادی کے محسن بھی محفوظ نہیں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا زہریلا بیانیہ: تحریکِ آزادی کے محسن اور اپنے رہنما بھی محفوظ نہیں

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سوشل میڈیا پراپیگنڈے اور تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے رہنماؤں کی تضحیک پر سیاسی و عوامی حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

جنرل سید عامر رضا کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

سی این ایس سی کا منصب سنبھالنے کے بعد جنرل عامر رضا کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا منصب سنبھال لیا؛ جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر، یادگارِ شہداء پر حاضری اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات۔

سرِ پل میں مسلح مزاحمت کاروں کا طالبان پر حملہ: 1 اہلکار ہلاک

سرِ پل میں مسلح مزاحمت کاروں کا طالبان فورسز پر حملہ: 1 اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی

افغانستان کے صوبے سرِ پل کے مرکز میں نامعلوم مسلح افراد کا طالبان اہلکاروں پر حملہ؛ فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبان اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی۔

عرب ممالک کا پاکستان پر اعتماد: خلیج میں دفاعی شراکت داری کا نیا باب

عرب ممالک کا پاکستان پر دیرینہ اعتماد: خلیج میں سیکیورٹی شراکت داری کا نیا باب

سعودی عرب سے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے، قطر کے ساتھ سکیورٹی شراکت داری اور کویت کے ساتھ پیش رفت سے خلیج میں پاکستان کا روایتی و تاریخی کردار بحال؛ سول و عسکری قیادت کی مربوط حکمتِ عملی کا مظہر۔

اورکزئی: کالعدم تنظیمیں آپس میں ہی لڑ پڑیں، جھڑپوں میں کئی کمانڈر ہلاک

اورکزئی: کالعدم تنظیمیں آپس میں دست و گریبان، خونریز جھڑپوں میں متعدد ہلاک

رپورٹ کے مطابق مامو چنہ، کوہِ کالا گاؤں اور یک کنڈو پہاڑی سلسلے کے علاقوں میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم جماعت الاحرار کے کارندے آپس میں ہی گتھم گتھا ہو گئے۔

Next →

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں