"> August 24, 2026 - Page 2 of 3 - HTN Urdu

فتنہ الخوارج کا پراپیگنڈا اور زمینی حقائق

فتنہ الخوارج کا پراپیگنڈا اور زمینی حقائق

زمینی شکست کے بعد فتنۃ الخوارج کی جانب سے مبالغہ آمیز حملوں اور سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کے جعلی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے۔ حقائق کے مطابق خوارج کے 50 فیصد دعوے جھوٹے اور ناقابلِ تصدیق ہیں۔