خیبر پختونخوا: بارش نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی، اسکول زیرِ آب

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکول میں شدید بارش کے بعد کلاس رومز زیرِ آب آگئے، جس سے حکومتی گورننس اور ترجیحات پر سوالات اٹھ گئے۔
تجارتی گاڑیوں پر حملے، فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی سے بلوچستان کی معیشت متاثر

فتنہ الہندوستان کے نام نہاد وسائل کے تحفظ کے دعوے پر سوالات، تجارتی گاڑیوں پر حملوں اور لوٹ مار سے بلوچستان کی معیشت متاثر۔
عوامی نعروں سے اشرافیہ کلچر تک: عمران خان پر اشرافیہ کلچر کے فروغ پر شدید تنقید

بانی پی ٹی آئی کا پمز کے بجائے نجی اسپتال میں علاج کا مطالبہ دو نہیں ایک پاکستان کے نعرے پر سوالات اٹھا رہا ہے، جسے ناقدین اشرافیہ کلچر کی مثال قرار دے رہے ہیں۔
بی ایل اے کی پراپیگنڈا ویڈیو بے نقاب، دہشت گردی کو طاقت دکھانے کی ناکام کوشش

کالعدم بی ایل اے کی تازہ پروپیگنڈا ویڈیو اپنے کمزور ہوتے نیٹ ورک کو منظم پیش کرنے کی ناکام کوشش ہے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے گروہ شدید دباؤ کا شکار ہے۔
بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، موٹر سائیکل سے بارودی مواد برآمد

بنوں کے ماندان چوک پر موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئے جزوی دھماکا ہوا، بی ڈی ایس کی بروقت کارروائی سے بڑا جانی نقصان ٹل گیا۔
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر دی، معاشی استحکام کا اعتراف

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کردی، وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔
عنایت کلے، وانا حملوں کے دعوے: داعش خراسان کا پراپیگنڈا بے نقاب

عنایت کلے اور وانا حملوں کے داعش خراسان کے دعوؤں کی سرکاری تصدیق نہ ہو سکی۔ تنظیم صرف میڈیا میں موجودگی ظاہر کر رہی ہے۔
آزاد کشمیر: مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی برتری، حکومت سازی کا مرحلہ شروع

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیابی کے بعد ارکان کی تعداد 32 تک پہنچا دی، حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع۔
پاکستان جلد سپر پاور بنے گا: سعودی عالم شیخ عاصم الحکیم کا بڑا دعویٰ

معروف سعودی عالمِ دین شیخ عاصم الحکیم نے پاکستان کے جلد سپر پاور بننے کی پیشگوئی کر دی، ان کے بیان سے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت پر بحث چھڑ گئی۔
تیراہ میں پی ٹی ایم کے اجتماعات: حقوق کی جدوجہد یا ریاست مخالف بیانیہ؟

وادیٔ تیراہ میں پی ٹی ایم کے ہفتہ وار اجتماعات پر ماہرین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، مبینہ غیر ملکی فنڈنگ اور سکیورٹی فورسز کے خلاف بیانیے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔