ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ

ایران کا جزیرہ لارک حملے کے جواب میں یو اے ای کے المنہاد ایئر بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 900 سے متجاوز، مزید سیلاب کا الرٹ جاری

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 903 ہو گئیں اور ڈھائی ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جبکہ بھوٹے کوشی دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر حکام نے مزید سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔
مردان: کاٹلنگ میں سی ٹی ڈی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کاٹلنگ کے پہاڑی علاقے میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف بشکیک پہنچ گئے، جہاں وہ سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، پاکستان اجلاس کے اختتام پر پہلی بار تنظیم کی صدارت سنبھالے گا۔
بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

واشک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
ایران، امریکہ اور خلیجی ممالک کے درمیان پاکستان بااعتماد ثالث بن گیا

پاکستان نے ایران امریکہ تنازع میں کسی فریق کی نمائندگی کے بجائے امن اور علاقائی استحکام کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ عملی مرحلے میں داخل، پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔