Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 3, 2026

پاک افغان سرحد پر فورسز کی بڑی کارروائی، دراندازی کرنے والے 15 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 15 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

طالبان کی امریکہ کو سرمایہ کاری کی پیشکش، واشنگٹن نے مسترد کردی

طالبان امریکی سرمایہ کاری مسترد

امریکی انکار کے بعد افغان طالبان کو سنگین سفارتی اور معاشی شکست، واشنگٹن نے معدنیات میں سرمایہ کاری کی پیشکش مسترد کر دی۔

ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری، صدر ٹرمپ کا بڑا جنگی انتباہ

ایران پر جب چاہے دوبارہ حملہ کر سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دوبارہ حملے کے لیے تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ، اب مسافر طیارے اڑائیں گے

ابھی نندن کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ

2019 میں پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن ورتھمان نے 22 سالہ سروس کے بعد قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر نجی ایئرلائن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

این ڈی یو میں افغان سفیر کا خطاب، پاکستان کا متوازن مؤقف نمایاں

افغان سفیر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں وار کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔

شاہ چارلس سوم سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بکنگھم پیلس میں ملاقات

شاہ چارلس سوم سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات

شاہ چارلس سوم نے بکنگھم پیلس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پر گفتگو کی۔

طالبان دور میں افغانستان: انسانی حقوق اور خواتین کی آزادی سنگین چیلنج قرار

خواتین کی تعلیم و روزگار پر پابندیوں، سیاسی آزادیوں کی محدودیت اور معاشی مشکلات نے
افغان شہریوں کے مسائل بڑھا دیے ہیں

طالبان مخالف مزاحمت میں شدت، اے یو ایف کی 14 صوبوں میں 43 کارروائیاں

اے یو ایف کا دعویٰ ہے کہ ایک ماہ میں 14 صوبوں میں طالبان کے خلاف 43 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 74 اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوئے۔

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، سعودی عرب کی ایران کو وارننگ

آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، ایران کو وارننگ

آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد سعودی عرب نے ایران کو خبردار کردیا۔

← Previous

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں