جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارت کو کن محاذوں پر بھاری نقصان اٹھانا پڑا؟

جنگ 1965 کے ساتویں روز لاہور، سلیمانکی اور فیروزپور کے محاذوں پر بھارتی پیش قدمی ناکام رہی۔ 7 ستمبر کو 31 بھارتی طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔
مذہبی پابندیاں، جائیدادوں پر قبضہ، افغان شیعہ برادری پر طالبان کا دباؤ بڑھ گیا

افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ برادری کے خلاف امتیازی سلوک اور دباؤ کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ مذہبی سرگرمیوں، سیاسی شرکت اور تعلیمی اداروں پر پابندیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
ٹی ٹی پی کا بین الاقوامی نیٹ ورک: غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا سنگین انکشاف

ٹی ٹی پی میں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ سمیت مختلف واقعات گروپ کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک کی نشاندہی کرتے ہیں۔
نائیکوپ موجود، کوئی رکاوٹ نہیں، عمران خان کے بیٹے پاکستان کیوں نہیں آتے؟

حکومت کے مطابق عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان نائیکوپ کے حامل پاکستانی شہری ہیں اور پاکستان آکر اپنے والد سے ملاقات کی اجازت لے سکتے ہیں۔
طالبان قیادت میں بڑی تبدیلی؟ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی جگہ نیا نام سامنے آگیا

افغان انٹیلی جنس اندازوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے دعوؤں میں طالبان قیادت میں تبدیلی کی بات سامنے آئی ہے۔ ملا عبدالغنی برادر کو ہیبت اللہ اخوندزادہ کا ممکنہ متبادل قرار دیا گیا ہے۔
یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت نے پاک فضائیہ کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
شہباز شریف کا میلونی سے اہم رابطہ، پاک اٹلی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے پاکستان اور اٹلی کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد کی اپنی اسمبلی اور حکومت؟ نئے سیٹ اپ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد کو صوبہ بنانے کے لیے اپنی اسمبلی، چیف ایگزیکٹو اور 27 انتظامی محکموں کے قیام کی تجاویز سامنے آگئی ہیں۔ اسمبلی کی 21 نشستیں براہِ راست منتخب کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب، آئندہ حملوں پر سخت ردعمل کا اعلان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آئندہ کسی بھی حملے کا زیادہ شدید اور تکلیف دہ جواب دے گا۔