پاکستان مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت، امریکہ کا اہم اتحادی ہے: خورشید قصوری

سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ اور مستقبل پر گفتگو کی۔ انہوں نے مسلم دنیا میں پاکستان کے کردار اور اس کی تزویراتی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔
خاران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد ہلاک

خاران کے علاقے جنگیان کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
خیبر پختونخوا کے سلگتے مسائل اور سہیل آفریدی کی احتجاجی سیاست

خیبر پختونخوا میں بے روزگاری اور بدامنی عروج پر ہے، جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صوبائی مسائل چھوڑ کر دیگر صوبوں میں سیاسی احتجاج میں مصروف ہیں۔
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارت کو کن محاذوں پر بھاری نقصان اٹھانا پڑا؟

جنگ 1965 کے ساتویں روز لاہور، سلیمانکی اور فیروزپور کے محاذوں پر بھارتی پیش قدمی ناکام رہی۔ 7 ستمبر کو 31 بھارتی طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔
مذہبی پابندیاں، جائیدادوں پر قبضہ، افغان شیعہ برادری پر طالبان کا دباؤ بڑھ گیا

افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ برادری کے خلاف امتیازی سلوک اور دباؤ کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ مذہبی سرگرمیوں، سیاسی شرکت اور تعلیمی اداروں پر پابندیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
ٹی ٹی پی کا بین الاقوامی نیٹ ورک: غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا سنگین انکشاف

ٹی ٹی پی میں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ سمیت مختلف واقعات گروپ کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک کی نشاندہی کرتے ہیں۔
نائیکوپ موجود، کوئی رکاوٹ نہیں، عمران خان کے بیٹے پاکستان کیوں نہیں آتے؟

حکومت کے مطابق عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان نائیکوپ کے حامل پاکستانی شہری ہیں اور پاکستان آکر اپنے والد سے ملاقات کی اجازت لے سکتے ہیں۔
طالبان قیادت میں بڑی تبدیلی؟ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی جگہ نیا نام سامنے آگیا

افغان انٹیلی جنس اندازوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے دعوؤں میں طالبان قیادت میں تبدیلی کی بات سامنے آئی ہے۔ ملا عبدالغنی برادر کو ہیبت اللہ اخوندزادہ کا ممکنہ متبادل قرار دیا گیا ہے۔
یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت نے پاک فضائیہ کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
شہباز شریف کا میلونی سے اہم رابطہ، پاک اٹلی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے پاکستان اور اٹلی کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔