Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 16, 2026

پاکستان حرمین شریفین کی سلامتی کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہے، وزیراعظم

حرمین شریفین کی سلامتی، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کی سلامتی کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

پاکستان کی ہنگور آبدوزیں بھارت کے لیے بڑا خطرہ، سابق بھارتی افسر کا اعتراف

سابق بھارتی وائس ایڈمرل نے ہنگور کلاس آبدوزوں کی صلاحیتوں پر بات کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کے لیے انہیں بڑا چیلنج قرار دیا۔

سابق بھارتی وائس ایڈمرل نے پاکستان کی ہنگور کلاس آبدوزوں کو بھارتی بحریہ کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

برکس اجلاس: عالمی رہنماؤں کے لیے صرف سبزیوں کا کھانا، مودی تنقید کی زد میں

برکس اجلاس، عالمی رہنماؤں کے لیے صرف سبزی خور کھانا

برکس اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے لیے صرف سبزی خور کھانے پیش کیے جانے پر بھارت میں سیاسی بحث چھڑ گئی۔

قندھار سے پنجشیر تک مزاحمت کا وار، طالبان کی سکیورٹی گرفت کو بڑا چیلنج

افغانستان میں مزاحمت، طالبان کو مختلف محاذوں پر چیلنج

قندھار، ہلمند، غور اور پنجشیر میں طالبان اہلکاروں اور سکیورٹی گاڑیوں کے خلاف مختلف کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

جنگِ ستمبر 1965: جب 16ویں روز بھارتی فوج کا جانی نقصان 6889 تک جاپہنچا

جنگِ ستمبر کا 16واں دن، بھارتی نقصان 6889 تک پہنچ گیا

جنگِ ستمبر کے 16ویں روز بھارتی فوج کا جانی نقصان 6889 تک پہنچ گیا، جبکہ مختلف محاذوں پر بھارتی ٹینک، فوجی گاڑیاں اور طیارے تباہ کیے گئے۔

بھارت پر 100 فیصد امریکی ٹیرف کا خطرہ، روسی تیل نے مودی کی مشکل بڑھا دی

بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ، امریکا میں بل آگے بڑھ گیا

امریکی ایوان نے بھارت سمیت روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف کی اجازت دینے والے بل کو آگے بڑھا دیا، حتمی منظوری ابھی باقی ہے۔

ایک قیدی کو خصوصی علاج ملا، اب باقی قیدیوں کا حق کیا ہوگا؟

ایک قیدی کو خصوصی علاج، باقی قیدیوں کا حق کیا ہوگا؟

ایک قیدی کو علاج کی خصوصی سہولت ملنے کے بعد سوال اٹھ گیا کہ کیا یہی حق ملک کے دیگر قیدیوں کو بھی حاصل ہوگا؟

برکس اجلاس: بھارت کا بڑا دعویٰ، عملی نتائج کہاں گئے؟

برکس اجلاس: بھارت کی سفارتی کامیابی، عملی نتائج محدود

نئی دہلی برکس اجلاس میں متعدد تجاویز سامنے آئیں، تاہم بڑے معاشی اور اسٹریٹجک اہداف پر عملی پیش رفت محدود رہی۔

مکہ معاہدہ: ایک پر حملہ ہوا تو پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ مل کر جواب دیں گے

مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں تینوں ممالک کا مشترکہ فیصلہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے کسی رکن پر حملے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ طور پر ردعمل کا فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں