کے پی میں دو بڑے آپریشن، کوہاٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، تیراہ میں 4 دہشت گرد مارے گئے

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔
افغان طالبان کا پاکستان پر الزام، روس نے پاکستان مخالف بیانیہ مسترد کر دیا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔
گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔
افغان سرزمین اور دہشت گردی؛ امریکی اسلحہ پاکستان کے لیے سنگین چیلنج

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔
افغانستان کا معدنی بحران: طالبان دھڑوں کی رسہ کشی اور عوام کی مشکلات

پاک ایشیا یوتھ فورم کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں معدنی معاہدوں کی بدعنوانی اور طالبان دھڑوں کی کشمکش نے بدخشاں اور تخار میں بدامنی بڑھا دی ہے۔
اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔
تحریک انصاف مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ وہ آئینی و قانونی دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ سیاسی معاملات پر بات آگے بڑھ سکے۔
مددگار یا مکار؟

جعلی ایڈمیشن لیٹرز کے ذریعے نوجوانوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ، روشن مستقبل کے خواب دکھا کر طلبہ کو مالی نقصان پہنچانے کا طریقۂ واردات۔
پشاور میں دہشت گردی کوششیں ناکام: ایک اہلکار شہید، بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں کانسٹیبل شہید ہو گیا، جبکہ یکہ توت میں 11 کلو وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
کولمبیا کا یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کا اقدام مسترد، پاکستان سمیت 19 ممالک کی مذمت

پاکستان سمیت 19 ممالک نے کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔