آزاد کشمیر: ٹرانسپورٹ مالکان کا فسادی جتھے اور احتجاجی گروہوں سے لاتعلقی کا اعلان

آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ مالکان نے مسلسل ہڑتالوں اور انتشار پسندانہ سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے عوام کا روزگار داؤ پر لگانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی مفاد پرستی اور تعلیم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہی رہنماؤں کے نجی اسکولوں کے کاروبار کو بچانے کے لیے قانون میں ترمیم کر کے اسکول سیل کرنے کی شق ختم کر دی۔
پاکستان اور سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ

پاکستان اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کے حقِ دفاع کی حمایت کی ہے۔
افغانستان میں چھوڑا گیا 7.1 ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ، خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ

امریکہ اور نیٹو کے 2021 میںخروج کے وقت افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے جدید ہتھیار اب پاکستان میں دہشت گردوں کے استعمال میں آ رہے ہیں، جس سے سکیورٹی چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔
مراد سعید کی افغانستان میں موجودگی: پی ٹی آئی، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان گٹھ جوڑ بے نقاب

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد سیاسی و عسکری حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
ارنب گوسوامی کو چیلنج: بھارتی احتجاج کو پاکستان سے جوڑنے پر ثبوت کا مطالبہ

ریپبلک ٹی وی کے مباحثے میں انمول نے طلبہ کے احتجاج کو پاکستان سے جوڑنے کے دعوؤں پر ثبوت مانگے اور نوجوانوں کے جمہوری حقوق کا دفاع کیا۔
کابل حملوں کے بعد چین اور روس سے طالبان کے معاہدے، انسدادِ دہشت گردی پالیسی پر سوالات

کابل میں حملوں کے باوجود طالبان نے چین اور روس سے معاشی معاہدے کر لیے، جس سے ان کی سکیورٹی پالیسی پر نئے سوالات اٹھے ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ نے امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔