"> October 21, 2026 - HTN Urdu

جیسی ہوا، ویسا رخ

مولانا فضل الرحمان کی سیاست

نون لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی قوتوں نے ہمیشہ مفاد کے تحت مولانا فضل الرحمٰن کا استعمال کیا۔ لیکن سیاسی تلخیوں میں اس حد تک آگے نہیں جانا چاہیے کہ کل واپسی کا دروازہ ہی بند ہو جائے۔