جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر سے اسلام آباد مارچ شروع کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی 23 اکتوبر کو اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرے گی۔ لیاقت بلوچ نے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور مالدیپ نے 2 سال میں دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے اور مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تعلیم اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کی جانب آنے والے 5 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 5 ڈرونز کو دفاعی کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت اور جغرافیائی اہمیت کے باعث واشنگٹن کے لیے اسلام آباد سے تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مسلم ریاست کے خلاف خروج: شریعت کا مؤقف اور عصرِ حاضر کے فتنے

مسلم ریاست کے خلاف مسلح بغاوت، اس کے لغوی و فقہی مفہوم، خوارج کی تاریخ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے علمی و فکری مؤقف کا جامع تجزیہ۔
راولاکوٹ 5 ماہ سے جام: کالعدم ایکشن کمیٹی کے خلاف شدید عوامی ردعمل

راولاکوٹ کی 5 ماہ سے بندش پر تعلیم یافتہ کمیونٹی کا شدید ردعمل؛ کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی کردار کی مذمت اور بااختیار کشمیر کونسل کا مطالبہ۔
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی

راجن پور میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔ بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔
اسلام آباد: لائبہ اعجاز کیس کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لائبہ اعجاز کیس کا ملزم محمد نعمان اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا اور اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ملتان میں یتیم بچے وسیم عباس کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

وسیم عباس قتل کیس کا ملزم توقیر نذیر بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔