طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں شدت، 100 زائد کارروائیوں کا دعوی

طالبان رجیم کے خلاف افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (اے یو ایف) کی کارروائیوں میں تیزی، 6 صوبوں میں 7 نئے حملوں کے بعد مجموعی آپریشنز کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
حامد میر اور شہزاد اکبر پر ایم آئی6 سے تعلق کے الزامات، حقائق کیا ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایم آئی سکس اور حامد میر کے مبینہ تنازع اور دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس مفصل رپورٹ میں۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپیں، پاکستان فوج کا بھرپور جواب

جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔
نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم کا وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حافظ نعیم الرحمان کا نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان، حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ۔
متقی کے دعوے جھوٹے ثابت: افغان منشیات کے اربوں ڈالر نے طالبان کو بے نقاب کر دیا

امیر خان متقی کا منشیات پر بیان طالبان کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔ اربوں ڈالر کی افیون اور مصنوعی منشیات میں طالبان خود ملوث ہیں۔
امریکہ سے افغان شہریوں کی پاکستان منتقلی کا منصوبہ، نئے سوالات جنم لینے لگے

امریکہ سے افغان شہریوں کو پاکستان منتقل کرنے کے بلومبرگ کے انکشاف اور اس کے علاقائی امن پر اثرات پر اہم رپورٹ۔
اردن کے جنوبی شام میں فضائی حملے، 7 افراد ہلاک؛ شام نے سرحدی گزرگاہ بند کردی

اردن نے جنوبی شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں شامی حکام کے مطابق 7 افراد ہلاک ہوئے۔ حملوں کے بعد شام نے نصیب سرحدی گزرگاہ بند کردی۔
نوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 طالبات زخمی

نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں تین مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ ایڈمن آفیسر کے مطابق ملزمان نے پرنسپل کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
فخرہ یونس کیس: یورپی یونین کا نوٹس،فاروق حیدر کے داماد کی مشکلات بڑھ گئیں

فخرہ یونس تیزاب حملہ کیس پر یورپی یونین کے سخت نوٹس اور راجہ فاروق حیدر کی سیاست پر اٹھتے سوالات کے حوالے سے اہم خبر۔
تہران اجلاس سعودیہ کے حالات پر تھا،سعودیہ کا دفاع ہم پر بھی لازم ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تہران اجلاس میں سعودی عرب کی صورتِ حال پر بات ہوئی اور معاہدے کے تحت پاکستان پر بھی سعودی عرب کا دفاع لازم ہے۔