امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ کی شکست، ایران کا ردعمل سامنے آگیا

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا ردعمل سامنے آگیا۔
غیر قانونی بھرتیاں: مولانا کے بیٹے اسعد محمود کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک

نیب اور ایف آئی اے نے پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں۔
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے پہلے مقامی میزائل فاز کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے اپنے پہلے مقامی ساختہ میزائل فاز کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
امریکی انتخابات: عبدل السید پہلے مسلم سینیٹر منتخب، غزہ کے معالج نے بھی فتح حاصل کر لی

امریکی مڈٹرم انتخابات میں دو مسلم امیدوار کامیاب ہوگئے۔ غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی نیو جرسی سے کانگریس پہنچ گئے۔
افغانستان: ننگرہار میں طالبان کے عسکری مرکز پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں نیشنل فریڈم فرنٹ کے حملے کے بعد طالبان کے عسکری کندک میں شدید خوف پھیل گیا، واقعے میں 3 طالبان ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔
امریکی مڈٹرم انتخابات اور پی ٹی آئی کی خوش فہمیاں

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی ایک بار پھر غیر ملکی سیاست سے امیدیں وابستہ کر رہی ہے، جبکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عدالتی نظام پر ان تبدیلیوں کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
بی ایل اے کا نیا کمانڈر ان چیف لانے کا فیصلہ، بشیر زیب عہدے سے فارغ

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب بلوچ کو کمانڈر ان چیف کے عہدے سے الگ کر کے تمام اختیارات سینئر کمانڈ کونسل کے سپرد کر دیے ہیں۔
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور لکی مروت میں سکیورٹی کارروائیوں کے دوران خودکش بمبار سمیت 19 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوا۔