ہم نیوز کے مالی معاملات پر ایس ای سی پی کا نوٹس، سوشل میڈیا پر فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

ایس ای سی پی کی جانب سے ہم نیٹ ورک کے سی ای او درید قریشی کو مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے پر نوٹس جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک ایوارڈز شوز کی آمدن اور مالی شفافیت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات، 17 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں ایک ہی رات دو مقامات پر فائرنگ سے 17 افراد جان سے گئے
مددگار یا مکار؟

لاہور میں پانچ ماہ کی حاملہ شازیہ کے قتل کا معمہ حل ہوا تو قاتل اسی گھر کا سسر نکلا۔ بھائی کی پسند کی شادی کا بدلہ بے گناہ بہو سے لیا گیا۔ مددگار یا مکار؟
عمران خان صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکے حامی ہیں: سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کے مطابق عمران خان صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کے حامی ہیں، تاہم مذاکرات صرف اس معاملے تک محدود نہیں ہوں گے۔
مریم نواز کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو پہلے سے 4 ووٹ زیادہ ملیں گے، رانا سکندر

رانا سکندر حیات نے مریم نواز کے خلاف فارورڈ بلاک اور عدم اعتماد کی افواہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ ملا تو انہیں چار ووٹ زیادہ ملیں گے۔
ایران کے ساتھ طویل جنگ نہیں ہونے دیں گے، جے ڈی وینس

جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں چاہتا، جبکہ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیج دیا ہے۔
ای سی او ممالک کی ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی حمایت

ای سی او ممالک نے ایران امریکا تنازع کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے سفارتی مکالمے اور علاقائی امن پر زور دیا۔