بلاول کی تقریر پر ماہرین کے کڑے سوالات، سندھ کی کارکردگی کٹہرے میں

ماہرین نے بلاول بھٹو کی حالیہ تقریر کو توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت کی کارکردگی، نئے صوبوں کی مخالفت اور آئینی ترامیم پر ان کے مؤقف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی توکراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا، بلاول کا انتباہ

بلاول بھٹو نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کی تقسیم زبردستی مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو کراچی میں خونریزی ہو سکتی ہے، جبکہ انہوں نے سیاسی نظام کو ری سیٹ کرنے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔
اسلام آباد: 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی موت تشدد سے ہوئی، رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ تشدد قرار دی گئی ہے۔
شمالی وزیرستان میں امن کی واپسی: ننھے بچے کا جوانوں کو منفرد خراجِ تحسین

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پاک فوج کے جوانوں کے سامنے ایک مقامی بچے کے بے خوف کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
افغانستان میں قیادت کا بحران: سراج الدین حقانی نے عوامی نفرت تسلیم کر لی

سراج الدین حقانی نے کابل میں خطاب کے دوران طالبان کی سخت گیر پالیسیوں پر عوامی ناراضگی اور اندرونی اختلافات کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کا شہوت پرست افسر حساس جنگی راز لیک کرنے کے الزام میں گرفتار

بھارتی فوج کا ایک اور جاسوسی اسکینڈل بے نقاب ہوگیا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسر پر ہنی ٹریپ کے ذریعے جنگی منصوبے لیک کرنے اور ماتحتوں کے فونز میں اسپائی ویئر انسٹال کرنے کا الزام ہے۔
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہوئی تو حکومت سہولت دے گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کو سرجری تجویز کی تو حکومت تمام ضروری طبی سہولتیں فراہم کرے گی۔
عمران خان کو جیل میں طبی سہولیات مل رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری نے عمران خان کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
پاکستان کی متحرک سفارت کاری، ای سی او اجلاس کی میزبانی پر عالمی تحسین

ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ای سی او وزارتی اجلاس کی میزبانی کو پاکستان کی متحرک سفارت کاری اور علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے بہترین موقع قرار دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا دفاع ناممکن، بھارتی ماہر نے پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا

وائٹ نیوز کے پروگرام میں بھارتی تجزیہ کار اَرویند سہارن نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی میڈیا قابلِ اعتبار نہیں رہا اور وہاں پاکستان مخالف نفرت کو باقاعدہ کاروبار کے طور پر فروخت کیا جاتا ہے۔