کیا سانس لینا بھی مشکل ہوگا؟

: پاکستان کے شہر میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث چھائی دھند۔

پاکستان میں بڑھتی اسموگ نے شہریوں کی صحت، تعلیم اور روزگار کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ آلودہ ہوا کے باعث معمولاتِ زندگی مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔