صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

صومالیہ نے امارات کے ساتھ تعلقات اور معاہدوں پر اختلافات کے بعد عالمی اداروں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شازیہ منظور کی جائیداد پر قبضے کا الزام، دو ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے گلوکارہ شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے الزام میں دو نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
بی ایل اے کا نیا سربراہ آخر کون ہے؟

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب کی جگہ سابق فوجی کیپٹن رحمان گل عرف مرید کو نیا کمانڈر ان چیف مقرر کر دیا ہے؛ جانیے نوشکی سے تعلق رکھنے والے اس مطلوب کمانڈر کا مکمل پس منظر۔
فیلڈ مارشل کا شمالی وزیرستان کا دورہ، پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے میران شاہ کے دورے کے دوران دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا میں امن برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کا فیصلہ یکم جنوری کے بعد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر مسترد کر دی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کر دی۔
مددگار یا مکار؟

چوہنگ میں مالی تنازع پر چھری کے وار سے ایک بھائی کی جان گئی اور دوسرا زخمی ہوا۔ یہ سانحہ بتاتا ہے کہ بغیر تحریر اور شفافیت کے لین دین رشتوں کو بدگمانی اور خونریزی تک لے جا سکتا ہے۔
پاکستان اور روس: ماضی کی تلخیوں سے شراکت داری تک

سرد جنگ کی دوری سے نکل کر پاکستان اور روس اب توانائی، تجارت، آئی ٹی اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں عملی شراکت داری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
کیا افغان طالبان بتا سکتے ہیں کہ کس بنیاد پر ہیبت اللہ کو شیخ الاسلام کا لقب دیا گیا؟

ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو شیخ الاسلام کا لقب دیے جانے کے بعد علمی روایت، دیوبندی حلقوں کے موقف اور اس فیصلے کے سیاسی پس منظر پر ایک تجزیاتی نظر۔