ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا، روس اور چین کے جوہری ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار بھی بیان کیے۔
سعودی اتحادی افواج کی یمنی بندرگاہ پر کارروائی، حوثیوں کی جوابی حملوں کی دھمکی

سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، حوثیوں نے سعودی بندرگاہوں اور فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کو خبردار کردیا۔
مددگار یا مکار؟

جنھیں حفاظت کے لیے رکھا گیا، مبینہ طور پر انھی کے ہاتھوں سابق وزیر مملکت لیاقت عباس بھٹی قتل ہوئے۔ اداریہ: نجی محافظوں کی بھرتی، تصدیق اور نگرانی کے نظام پر سنجیدہ سوالات۔
خیبرپختونخوا میں مارے گئے 4 دہشت گردوں میں افغان ٹی ٹی پی کمانڈر بھی شامل

خیبرپختونخوا میں ہلاک 4 دہشت گردوں میں افغان شہری قاری متی اللہ بھی شامل تھا، بیان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ 260 سے زائد افغان شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملے کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
ڈیزل 2 روپے مہنگا، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی

اوگرا نے 23 نومبر تک کے لیے پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا۔
سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے 3 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے

سعودی فضائی دفاع نے ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے تین بیلسٹک میزائل تباہ کردیے، شہری دفاع نے خطرہ ختم ہونے کا اعلان کردیا۔