مددگار یا مکار؟ ذاتی محافظوں کے ہاتھوں سابق وزیر کا قتل

مددگار یا مکار؟

جنھیں حفاظت کے لیے رکھا گیا، مبینہ طور پر انھی کے ہاتھوں سابق وزیر مملکت لیاقت عباس بھٹی قتل ہوئے۔ اداریہ: نجی محافظوں کی بھرتی، تصدیق اور نگرانی کے نظام پر سنجیدہ سوالات۔

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملے کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملے کے بعد پولیس کی کارروائی

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ چاروں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

November 21, 2026

لکی مروت کے علاقے خان خیل کے قریب تھانہ براگی کی پولیس موبائل پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق موبائل میں ایس ایچ او شاکر خان سمیت 4 اہلکار سوار تھے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، جبکہ تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی۔ علاقے میں کارروائی جاری ہے

دیکھیے ؛ افغان طالبان کے اتحاد اور مکمل کنٹرول کے دعوے، حقیقت کیا ہے؟

متعلقہ مضامین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا، روس اور چین کے جوہری ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار بھی بیان کیے۔

November 21, 2026

سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، حوثیوں نے سعودی بندرگاہوں اور فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کو خبردار کردیا۔

November 21, 2026

جنھیں حفاظت کے لیے رکھا گیا، مبینہ طور پر انھی کے ہاتھوں سابق وزیر مملکت لیاقت عباس بھٹی قتل ہوئے۔ اداریہ: نجی محافظوں کی بھرتی، تصدیق اور نگرانی کے نظام پر سنجیدہ سوالات۔

November 21, 2026

خیبرپختونخوا میں ہلاک 4 دہشت گردوں میں افغان شہری قاری متی اللہ بھی شامل تھا، بیان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ 260 سے زائد افغان شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

November 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *