عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

پاکستان آرمی چیف اور ٹرمپ کی ملاقات کے بعد معدنیات عالمی توجہ کا محور بن گئیں

عاصم منیر کی ٹرمپ سے حالیہ ملاقات میں کئی اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔معدنیات،تجارت اور ٹیکنالوجی پرخصوصی توجہ رہی

1 min read

معدنیات،تجارت اور ٹیکنالوجی پرخصوصی توجہ رہی

اس ملاقات کے بعد پاکستان کی معدنیات و قدرتی وسائل کو عالمی سرمایہ کاری میں خاصی اہمیت سے دیکھاجائے گا

June 19, 2025

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے حالیہ ملاقات میں کئی اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔جن میں قابلِ ذکر مملکتِ پاکستان کی معدنیات،تجارت اور ٹیکنالوجی پربات ہوئی۔مذکورہ چیزیں عرصہ دراز سے تعطل کا شکار تھیں لیکن ماہرین کا کہنا ہیکہ اس ملاقات کے بعد پاکستان کی معدنیات و قدرتی وسائل کو عالمی سرمایہ کاری میں خاصی اہمیت سے دیکھاجائے گا۔

معدنیات اورروشن مستقبل

ریکوڈک پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ایک کان ہے جسکا شمار دنیا کی بڑی کانوں میں ہوتاہے۔ماپرین کے مطابق ریکوڈک کان مین 5.9 ارب ٹن کی قیمتی معدنیات موجودہیں جنکی مالیت کھربوں ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

اسکے علاوہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی صنعتیں معدنیات سے مالا مال ہیں۔مگر جدید مشینری و سرمایہ کے نظام کی عدمِ موجودگی کے باعث یہ قیمتی ذخائر تاحال تعطل کا شکار ہیں۔دیکھا جائے تو بین الاقوامی سطح پر معدنی وسائل کےلیےمقابلہ برھ رہاہے۔بالخصوص امریکا اور اسکے اتحادی چین پر انحصار ختم کرنا چاہتے ہیں۔لہذا پاکستان اوردیگر معدنیات سے مالا مال ممالک کی عالمی سطح پرمانگ میں اضافہ ہورہاہے۔

شراکت کے مواقع

آرمی چیف۔صدر ٹرمپ کی ملاقات نے مملکتِ پاکستان کو ایک اہم مقام پر لا کھڑاکیاہے۔ امریکہ سے تعاون و سرمایہ کاری کے علاوہ سعودیہ،ترکی،عرب ممالک کی دلچسپی نے پاکستان کی اپمیت مزید ممتاز کردیا ہے۔لہذا یہی وقت ہیکہ پاکستان اپنے قدم سنجیدگی سے اُٹھائے اوردانشمندانہ پالیسی و معاہدوں کے تحت آگے بڑھے تاکہ عالمی تجارت میں ایک مرکزی مقام حاصل کرسکے۔وساائل کو استعمال میں لانے کا پاکستان کے پاس یہ انتہائی قیمتی موقع ہے لہذا پاکستان اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے مذکورہ مواقع سےفائدہ اُٹھانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئیے

دیکھیں: افغانستان کا چین سے تیل معاہدہ ختم

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *