جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق شام میں کریک ڈاؤن کے بعد غیر ملکی دہشت گرد تیزی سے افغانستان منتقل ہو رہے ہیں، جو خطے کے لیے ایک نیا تزویراتی خطرہ ہے۔

July 6, 2026

لاہور کونسل آف کمپلینٹس نے جیو ٹی وی نشریات بحالی کیس میں مذہبی علامات کے استعمال کا معاملہ شرعی رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔

July 6, 2026

چیرمین واپڈا نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی اور مغربی دریاؤں پر تعمیراتی سرگرمیاں پاکستان کے آبی، غذائی اور معاشی تحفظ کے لیے سنگین تزویراتی خطرہ ہیں۔

July 6, 2026

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ناروا رویے کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر احتجاجی صحافیوں پر بلیک میلنگ اور غیر قانونی دھندوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔

July 6, 2026

سوشل میڈیا پر صحافی اسد طور کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر کے مبینہ تشدد کی شیئر کردہ وائرل ویڈیو حالیہ نہیں بلکہ 2020 کے کورونا لاک ڈاؤن کے دور کی ہے، جسے موجودہ انتظامیہ سے جوڑنا گمراہ کن ہے۔

July 6, 2026

خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

گرمی کی شدت میں اضافہ اور انسانی صحت پر اس کے اثرات

دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہریں نہ صرف جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں بلکہ صحت اور معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
گرمی کی شدت میں اضافہ اور انسانی صحت پر اس کے اثرات

دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہریں نہ صرف جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں بلکہ صحت اور معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں

July 7, 2025

دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہریں نہ صرف جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں بلکہ صحت اور معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔
درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے برعکس کارکنوں کی کارکردگی اور کام کے اوقات میں واضح کمی نظر آ رہی ہے جو کے ملک کی معیشت پر منفی اثرات چھوڑ رہی ہے ۔

بھارت جس کی آبادی 1.4 ارب ہے، اس مشکل سے دو چار ہے۔ ملک کی نصف سے زائد افرادی قوت کھلے آسمان تلے کام کرتی ہے جبکہ صرف دس فیصد کو اۂر کنڈیشنگ کی سہولت معیثر ہے ۔

پرنمیتا داس گپتا جو نئی دہلی میں ماحولیاتی اقتصادیات کے ماہر پروفیسر ہیں، کا کہنا ہے کہ: “بھارت میں گرمی کی لہریں بڑھ رہی ہیں اور نئے جغرافیائی خطوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ ” انہوں نے آئندہ گرمی کی لہروں میں اضافے کے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا: ” ایسی گرمی کی لہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر سکتا ہے ۔”
طبی جریدے دی لانسیٹ کی ایک تحقیق کے مطابق صرف سال 2023 میں بھارت میں شدید گرمی کے باعث 182 ارب لیبر کے گھنٹے ضاںٔع ہوۓ ہیں۔ ایک اندازاہ کے مطابق سال 2030 تک بھارت کو تقریباً 34 ملین کل وقتی ملازمتوں کے برابر کام کے ضیاع کا سامنا ہوسکتا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق شام میں کریک ڈاؤن کے بعد غیر ملکی دہشت گرد تیزی سے افغانستان منتقل ہو رہے ہیں، جو خطے کے لیے ایک نیا تزویراتی خطرہ ہے۔

July 6, 2026

لاہور کونسل آف کمپلینٹس نے جیو ٹی وی نشریات بحالی کیس میں مذہبی علامات کے استعمال کا معاملہ شرعی رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔

July 6, 2026

چیرمین واپڈا نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی اور مغربی دریاؤں پر تعمیراتی سرگرمیاں پاکستان کے آبی، غذائی اور معاشی تحفظ کے لیے سنگین تزویراتی خطرہ ہیں۔

July 6, 2026

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ناروا رویے کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر احتجاجی صحافیوں پر بلیک میلنگ اور غیر قانونی دھندوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔

July 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *