ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام فاروق اعظم، جو موجودہ افغان حکومت میں توانائی و بجلی کے مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، نے اپنے اہل خانہ کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

September 16, 2025

اسد قیصر نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر فوجی جوانوں اورعام شہریوں کی شہادتیں قابلِ تشویش ہیں

September 16, 2025

وزیراعظم نے واضح کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اسرائیل کا قطر پر حملہ جارحانہ اقدامات کا تسلسل ہے۔

September 16, 2025

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ہمسایہ ملک افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے آنے والے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

September 16, 2025

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین وانی کا کہنا تھا برِصغیر میں امن کی بالادستی کشمیری عوام کےحقِ خودارادیت کی تکمیل سے مشروط ہے

September 16, 2025

امیر قطر نے سوال کیا کہ اگر اسرائیل حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتا ہے تو پھر مذاکرات کیوں؟ اگر آپ یرغمالیوں کی رہائی پر اصرار کرتے ہیں تو پھر وہ تمام مذاکرات کاروں کو کیوں قتل کر رہے ہیں؟

September 16, 2025

حریت لیڈر سید علی گیلانی کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے

حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر وزیر اعظم نے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ سید علی گیلانی کی پاکستان سے محبت ہمارے باعث فخر ہے

1 min read

حریت رہنما سید علی گیلانی کی پاکستان سے دلی محبت ہمارے باعث فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ"ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے" سید علی گیلانی کا یہ نعرہ آج بھی ہمارے کانوں میں گونجتا ہے

September 1, 2025

اسلام آباد:آج دینا بھر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے انکو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا ریاستِ پاکستان سید علی گیلانی کی آزادی کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

سید علی گیلانی کی پاکستان سے محبت ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی آزادی کے لئے وقف کر رکھی تھی، کل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی سید علی گیلانی نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے ظالم قوتوں کا مقابلہ کیا، انکی زندگی کشمیری عوام اور کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا سید علی گیلانی کے افکار و نظریات کشمیری عوام کے لیے بطورِ میراث ہے “ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے”  کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا یہ نعرہ آج بھی کشمیریوں کی زبان پر جاری و ساری ہے۔

دیکھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے 25 کتابیں کالعدم قرار دے دی گئیں

متعلقہ مضامین

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام فاروق اعظم، جو موجودہ افغان حکومت میں توانائی و بجلی کے مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، نے اپنے اہل خانہ کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

September 16, 2025

اسد قیصر نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر فوجی جوانوں اورعام شہریوں کی شہادتیں قابلِ تشویش ہیں

September 16, 2025

وزیراعظم نے واضح کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اسرائیل کا قطر پر حملہ جارحانہ اقدامات کا تسلسل ہے۔

September 16, 2025

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ہمسایہ ملک افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے آنے والے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

September 16, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *