پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری؛ 8 دہشت گرد ہلاک

آپریشن کے نتیجے میں آٹھ دہشت ہلاک ہوئَےجبکہ تیس سے زائد دہشت گرد قریبی آبادیوں میں چھپ گئے ہیں
آپریشن کے نتیجے میں آٹھ دہشت ہلاک ہوئَےجبکہ تیس سے زائد دہشت گرد قریبی آبادیوں میں چھپ گئے ہیں

‎رپورٹ کے مطابق ان خوارج کا تعلق ایچ جی بی بدری گروپ اور جیش مہدی دہشت گرد گروہ سے تعلق تھا‎

September 8, 2025

‎
‎وزیرستان: سیکورٹی اداروں نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد آٹھ ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا تعلق حافظ گل بہادر بدری گروپ اور جیش مہدی گروپ سے تھا۔ کارروائی شمالی وزیرستان کے خرسین اور دوگہ ماچہ دتہ خیل میں کی گئی۔

‎
‎سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے نتیجے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئَے جبکہ تیس سے زائد دہشت گرد قریبی آبادیوں میں چھپ گئے ہیں ۔ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین اور بچوں کی آڑ لی جا رہی ہے تاکہ ڈرون اور سیکیورٹی حملوں سے محفوظ رہیں۔

‎
ہلاک ہونے والوں میں دھماکہ خیز مواد بنانے کے ماہر دو دہشت گردوں سمیت سولہ سال سے ٹی ٹی پی سے وابستہ محمد عمر بھی شامل ہے۔

دیکھیں: باجوڑ میں امدادی کاروائیوں کیلئے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *