ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل میں طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کے اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 اہلکاروں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

June 23, 2026

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں طالبان نے ترک النسل اقوام کی حمایت اور ہرات مظاہروں سے اظہارِ یکجہتی کے الزام میں ازبک ثقافتی کارکن مسعود تیمور کو گرفتار کر لیا۔

June 23, 2026

رواں ماہ پاکستان سے 8 ہزار سے زائد غیر قانوںی افغان شہری بے دخل

یو این ایچ سی آر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ہفتے میں آٹھ ہزار سے زائد افغان شہریوں کے پاکستان نے بےدخل کیا ہے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے
یو این ایچ سی آر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس گزشتہ ہفتے میں آٹھ ہزار سے زائد افغان شہریوں کے پاکستان نے بےدخل کیا ہے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے

اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ افغان شہری مقیم ہیں، جن میں سے صرف 14 لاکھ کے پاس درست قانونی دستاویزات موجود ہیں

October 6, 2025

ریاست پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف اقدامت اٹھاتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے میں 8 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔ یو این ایچ سی آر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

ریاست پاکستان کی پالیسی

حکومتِ پاکستان نے جنوری 2025 میں اعلان کیا تھا کہ غیر قانونی افغان شہری 31 مارچ تک رضاکارانہ طور پر واپس چلے جائیں بصورتِ دیگر انہیں زبردستی بے دخل کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں اسی پالیسی کے تحت 8 لاکھ سے زائد افغان سٹیزن کارڈز بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔

افغان حکومت کا ردِعمل

امارتِ اسلامیہ افغانستان مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدمات انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے۔

پاکستان 1980 کی دہائی سے افغان مہاجرین کو پناہ دیتا رہا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں سرحدی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے باعث حکومت پاکستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی واپسی کی پالیسی کو سخت کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ افغان شہری مقیم ہیں، جن میں سے صرف 14 لاکھ کے پاس درست قانونی دستاویزات موجود ہیں۔

دیکھیں: افغان مہاجرین کی وطن واپسی: تعداد سات لاکھ تک پہنچ گئی

متعلقہ مضامین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *