کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، دونوں فریق کل دوبارہ مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی اہم معاملہ بن گئی۔

October 2, 2026

سابق یو این نمائندے رچرڈ بینیٹ پر افغان دہشت گرد نیٹ ورکس کو نظر انداز کر کے طالبان کے بیانیے کو فروغ دینے پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔

October 2, 2026

لوگر میں افغان عسکریت پسند کی بارود سازی کے دوران بچوں کی موجودگی نے دہشت گردوں کی سنگدلی اور عام شہریوں کو خطرے میں ڈالنے کی پالیسی کو عیاں کر دیا ہے۔

October 2, 2026

بنگلہ دیش نے بھارت میں ویزا سروسز عارضی طور معطل کر دیں

سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش نے بھارت میں کولکتہ، ممبئی اور چنئی سمیت متعدد سفارتی مشنز میں ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کر دیں
سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش نے بھارت میں کولکتہ، ممبئی اور چنئی سمیت متعدد سفارتی مشنز میں ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کر دیں

یہ فیصلہ جمعرات کو ایسے وقت میں کیا گیا جب ڈھاکا میں سیاسی بحران کے بعد بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار ہے

January 9, 2026

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے نئی دہلی، کولکتہ اور اگرتلہ میں اپنے مشنز کو ہدایت دی ہے کہ ویزا سیکشنز وقتی طور پر بند رہیں۔ وزارت خارجہ کے مشیر ایم توحید حسین نے کہا کہ یہ اقدام بنیادی طور پر سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اٹھایا گیا ہے اور احتیاطی تدبیر کے طور پر نافذ کیا گیا ہے۔

نئی پابندیاں جمعرات کے روز سے نافذ ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی واقعات کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی بنگلہ دیش نے نئی دہلی، اگرتلہ اور سلی گوڑی میں اپنے دفاتر میں ویزا خدمات معطل کی تھیں۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب بھارت میں بعض انتہا پسند گروہوں کی جانب سے دھمکیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اور واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست 2024 کے بعد بنگلہ دیش کے شہریوں کے لیے ویزا پابندیاں عائد کی تھیں، جن کی وجہ بھی سیکیورٹی خدشات بتائی گئی تھی۔

دیکھیں: تہران میں ہنگاموں کے دوران موساد سے منسلک کارندہ گرفتار؛ ایرانی سکیورٹی حکام کی تصدیق

متعلقہ مضامین

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، دونوں فریق کل دوبارہ مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی اہم معاملہ بن گئی۔

October 2, 2026

سابق یو این نمائندے رچرڈ بینیٹ پر افغان دہشت گرد نیٹ ورکس کو نظر انداز کر کے طالبان کے بیانیے کو فروغ دینے پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *