آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔

October 2, 2026

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 2, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

ماریہ بی کا بنگلہ دیش میں تاریخی قدم: ڈھاکہ میں فلیگ شپ سٹور کا افتتاح

افتتاحی تقریب میں بات کرتے ہوئے ماریہ بی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا بین الاقوامی اسٹور کھولنا ہمیشہ میرے دل کے قریب رہا ہے، کیونکہ ہمیں اس خطے سے ہمیشہ بے پناہ محبت اور حمایت ملی ہے
افتتاحی تقریب میں بات کرتے ہوئے ماریہ بی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا بین الاقوامی اسٹور کھولنا ہمیشہ میرے دل کے قریب رہا ہے، کیونکہ ہمیں اس خطے سے ہمیشہ بے پناہ محبت اور حمایت ملی ہے

افتتاحی تقریب میں بنگلہ دیش کی فیشن انڈسٹری کے نمائندوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور شوقین خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

January 21, 2026

پاکستان کا ممتاز فیشن اور کپڑوں کا برانڈ ماریا بی نے بنگلہ دیش میں اپنی پہلی برانچ کا افتتاح کر دیا، جو اسے بنگلہ دیش کی فیشن مارکیٹ میں داخل ہونے والا پہلا پاکستانی فیشن برانڈ بنا دیا ہے۔ ماریہ بی کا فلیگ شپ سٹور ڈھاکہ کے معروف شاپنگ مال سینٹر پوائنٹ میں کھلا ہے، جہاں برانڈ کی جدید ترین کالکشن کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

ماریہ بی کی بانی اور چیف ڈیزائنر ماریہ بولٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش میں ہمارے پہلے سٹور کا افتتاح ایک تاریخی موقع ہے۔ ہم بنگلہ دیشی خواتین کو پاکستانی ثقافت اور جدید فیشن کا بہترین امتزاج پیش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

افتتاحی تقریب میں بنگلہ دیش کی فیشن انڈسٹری کے نمائندوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور شوقین خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سٹور نے ابتدائی دنوں ہی میں گراہکوں کی کثیر تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

فیشن انڈسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماریا بی کا بنگلہ دیش میں داخلہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا اور جنوب ایشیائی فیشن انڈسٹری کے ایک نیے باب کا آغاز ہوگا۔ مذکورہ اقدام پاکستانی فیشن انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، جو اب مقامی مارکیٹ سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔

October 2, 2026

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 2, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *