بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال: دوطرفہ تعاون پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کیٹ کیو سے ملاقات کی
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کیٹ کیو سے ملاقات کی

ملاقات میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی

January 22, 2026

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کیٹ کیو کے ساتھ اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر باہمی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے دوجانہ تعلقات کی جامع جانچ پڑتال کی اور اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری اور زرعی شعبوں سمیت مختلف میدانوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی خیالات کا تبادلہ ہوا۔ دونوں فریقین نے باہمی مفاد کے شعبوں میں شراکت داری کو نئے سرے سے پروان چڑھانے اور سفارتی تعلقات کی گولڈن جوبلی کو عملی تعاون میں تبدیل کرنے پر زور دیا۔

مذکورہ ملاقات اس وقت ہوئی ہے جب پاکستان خطے میں اپنی اقتصادی اور سفارتی شراکت داریوں کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے، جبکہ تھائی لینڈ بھی جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے مرکزی کردار کو مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ خیلا رہے کہ ونوں ممالک کے مابین تعلقات کا سفر 1951 میں شروع ہوا، جو اب تجارت، ثقافت اور اسٹریٹجک تعاون کے وسیع پلیٹ فارم تک پھیل چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *