امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

وسط اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم

اس وقت ملک میں خام تیل کے 11 دن، ڈیزل کے 21 دن، پیٹرول کے 27 دن، ایل پی جی کے 9 دن اور جے پی ون کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں
ایل این جی کی قلت

عام حالات میں تیل بردار جہاز 4 سے 5 دن میں پاکستان پہنچ جاتے ہیں لیکن اس وقت جہازوں کی آمد و رفت متاثر ہے

March 16, 2026

اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضروریات پوری کرنا ممکن نہیں رہے گا۔

یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں بتائی گئی جس کی صدارت سینیٹر منظور احمد نے کی۔

سیکرٹری پیٹرولیم کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان تقریباً 70 فیصد پیٹرولیم مصنوعات مشرقِ وسطیٰ سے حاصل کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عام حالات میں تیل بردار جہاز 4 سے 5 دن میں پاکستان پہنچ جاتے ہیں لیکن اس وقت جہازوں کی آمد و رفت متاثر ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی عالمی قیمت 88 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 187 ڈالر جبکہ پیٹرول کی قیمت 74 ڈالر سے بڑھ کر 130 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

سیکرٹری پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ذخیرہ اندوزی روکنے اور درآمدات جاری رکھنے کے لیے کیا گیا تاکہ ملک میں سپلائی برقرار رکھی جا سکے۔

حکام کے مطابق اس وقت ملک میں خام تیل کے 11 دن، ڈیزل کے 21 دن، پیٹرول کے 27 دن، ایل پی جی کے 9 دن اور جے پی ون کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ایل این جی کی کمی کے باعث پاور سیکٹر کی ضروریات متبادل ذرائع سے پوری کی جائیں گی۔ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا امکان ہے تاہم اسپاٹ مارکیٹ میں قیمت 24 ڈالر جبکہ قطر سے گیس تقریباً 9 ڈالر میں دستیاب ہے۔

دیکھئیے:عالمی تیل بحران کے باوجود پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ محدود رکھا گیا، سرکاری ذرائع

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *