بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

طالبان سربراہ کے عید پیغام میں فلسطین اور ایران کا ذکر غائب، تنقید شروع

ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے عید پیغام میں افغانستان میں امن اور دینی تعلیمات پر زور دیا تاہم انہوں نے غزہ، فلسطین یا ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا
طالبان کے سردار کا عید پیغام

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پہلے ایک ایرانی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں یقین دہانی کروا چکے ہیں کہ اگر امریکا ایران پر حملہ کرے تو افغان عوام ایران کی مدد کریں گے۔

March 16, 2026

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا عیدالفطر پیغام سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے ۔

ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے عید پیغام میں افغانستان میں امن، اسلامی نظام، اتحاد اور دینی تعلیمات پر زور دیا تاہم انہوں نے غزہ، فلسطین یا ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں طالبان سربراہ کے عید پیغامات میں فلسطین اور مسلم دنیا کے مسائل کو خاص اہمیت دی جاتی رہی ہے، تاہم اس مرتبہ ان موضوعات کا واضح ذکر نہ ہونے پر مبصرین نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

صحافی ایاز گل نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سربراہ کے تازہ پیغام میں غزہ، فلسطین اور اسرائیل کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

یہ تنقید اس وقت سامنے آئی جب طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پہلے ایک ایرانی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں یقین دہانی کروا چکے ہیں کہ اگر امریکا ایران پر حملہ کرے تو افغان عوام ایران کی مدد کریں گے۔

دیکھئیے:اقوامِ متحدہ کا اہم فیصلہ: طالبان رہنماؤں کے کوائف کی تجدید، اثاثے منجمد اور عالمی سفری پابندیاں برقرار

متعلقہ مضامین

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *