بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو مودی ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔

July 21, 2026

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ تعلقات شدت پسند گروہ کے خلاف کارروائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

July 21, 2026

معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف عسکری تحاریک بدخشاں سے آگے بڑھ کر کاپیسا اور دیگر علاقوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کر رہی ہیں۔

July 21, 2026

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ نے بھارتی وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا۔

July 21, 2026

طالبان حکومت میں میرٹ کی جگہ شخصی وفاداریوں کو ترجیح

سورس کے مطابق ملازمین کو بلا وجہ مستعفی ہونے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہےا ور انکار کرنے والوں کو جبری بر طرف کردیا جاتا ہے ۔ افغانستان کی موجودہ رجیم میں ملازموں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں اور نہ ہی کوئی قانونی حقوق حاصل ہیں، جس کی وجہ سے ملازمین کی نوکری طالبان کے مقررکردہ محکموں کے سربراہان کے رحم وکرم پر ہے

سورس کے مطابق ملازمین کو بلا وجہ مستعفی ہونے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہےا ور انکار کرنے والوں کو جبری بر طرف کردیا جاتا ہے ۔ افغانستان کی موجودہ رجیم میں ملازموں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں اور نہ ہی کوئی قانونی حقوق حاصل ہیں

March 31, 2026

ہرات کے صوبائی محکمہ تحفظ ماحولیات کو ہرات میںنسلی تطہیر کا آپریشن شروع، نئے سربراہ عبدالعلی متقی نے محکمے کوقندھاری پشتونوں کا مرکز بنانے کے لئے مقامی افسروں کی بر طرفیوں کی مہم شروع کردی ہے۔ جس میں گزشتہ ایک ہفتے میں 3ذیلی ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سمیت کم ازکم 19 سینیئر افسروں کو بلا وجہ حیلے بہانے سے بر طرف کردیا گیا ہے۔

سورس کے مطابق ملازمین کو بلا وجہ مستعفی ہونے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہےا ور انکار کرنے والوں کو جبری بر طرف کردیا جاتا ہے ۔ افغانستان کی موجودہ رجیم میں ملازموں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں اور نہ ہی کوئی قانونی حقوق حاصل ہیں، جس کی وجہ سے ملازمین کی نوکری طالبان کے مقررکردہ محکموں کے سربراہان کے رحم وکرم پر ہے۔ سورس کے مطابق ایک سینئر افسر محمد طلحہ فارانی کو مستعفی ہونے کا کہا گیا، انکار پر سکیورٹی کو حکم دیا گیا کہ اسے دفتر میں داخل نہ ہونے دیا جائے ۔ تین روز تک اسے دفتر کے دروازے پر توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا گیا، جس پر وہ استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگیا۔

اس کی جگہ پر اسی روز طالبان کے ہرات میں تعینات قندھاری کمانڈرمولوی رئیس الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ذہین اللہ کا تقرر کردیا گیا۔ ذہین اللہ کوئٹہ کے ایک مدرسے سے صرف چار درجات تک پڑھا ہوا ہے اور صرف لکھنے پڑھنے کی معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک افسر حماد علی نے متقی کے گالی دینے پر احتجاج کیا تو اسے فوری طور پر بر طرف کرکے سکیورٹی سے تشدد کروایا گیا اور اس کی جگہ بھی ایک پشتون طالبان کو بھرتی کرلیا گیا۔ جن لوگوں کو بر طرف کرکے اس کی جگہ کم تعلیم یافتہ اور اناڑی پشتون طالبان کو بھرتی کیا گیا ہے، اس میں مائنز اینڈ گرینری کے ڈائریکٹر انجینئر فرحت، پائیدار ترقی کے اہداف کے ڈائریکٹر انجینئر طاہر، محکمہ پائیدار ترقی کے ڈائریکٹر حمید اللہ امیری بھی شامل ہیں، ان تینوں انجینئرز کی جگہ جن طالبان کو بھرتی کیا گیا ہے ، مختلف مدارس سے معمولی تعلیم یافتہ ہیں، تینوں میں سے کوئی ایک بھی کسی مدرسے سے بھی مکمل تعلیم یافتہ نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو مودی ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔

July 21, 2026

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ تعلقات شدت پسند گروہ کے خلاف کارروائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

July 21, 2026

معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *