اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

ڈیل نہ ہوئی تو آج رات ایران کی تہذیب صفحہ ہستی سے مٹا دوں گا، ٹرمپ کی ایران کو فائنل وارننگ

ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کو متعدد ڈیڈ لائنز دے چکے ہیں۔ 21 مارچ کو انہوں نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، بصورت دیگر توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔
ٹرمپ کی نئی بکواس

اپریل کو ٹرمپ نے اپنی دھمکی کو دہراتے ہوئے کہا کہ “منگل کا دن پاور پلانٹ اور پلوں کا دن ہوگا”، اور شام 8 بجے (مشرقی وقت) کو ممکنہ کارروائی کا وقت مقرر کیا۔

April 7, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ “آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو سکتی ہے”، جبکہ انہوں نے ممکنہ رجیم تبدیلی اور بڑے حملوں کا بھی عندیہ دیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ “خونریزی، بدعنوانی اور اموات کی 47 سالہ تاریخ ختم ہونے جا رہی ہے”، اور یہ دنیا کی تاریخ کے اہم ترین لمحات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں “مکمل رجیم تبدیل” ہو چکا ہے اور اب وہاں زیادہ “ذہین اور کم انتہا پسند” عناصر غالب آ سکتے ہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسا نہیں چاہتے مگر “شاید ایسا ہو جائے”۔

امریکی صدر نے عندیہ دیا کہ ایران کا ردعمل آج رات تک متوقع ہے، جبکہ ان کی تازہ ڈیڈ لائن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ختم ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کو متعدد ڈیڈ لائنز دے چکے ہیں۔ 21 مارچ کو انہوں نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، بصورت دیگر توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔

بعد ازاں امریکہ نے مختلف مواقع پر حملوں کو مؤخر کیا، پہلے 5 دن اور پھر 10 دن کی مہلت دی گئی، جبکہ 3 اپریل کو ایک بار پھر 48 گھنٹوں کی نئی وارننگ جاری کی گئی۔

5 اپریل کو ٹرمپ نے اپنی دھمکی کو دہراتے ہوئے کہا کہ “منگل کا دن پاور پلانٹ اور پلوں کا دن ہوگا”، اور شام 8 بجے (مشرقی وقت) کو ممکنہ کارروائی کا وقت مقرر کیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کے متضاد اور مسلسل بدلتے بیانات خطے میں غیر یقینی صورتحال کو بڑھا رہے ہیں، جبکہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی امن اور توانائی مارکیٹ کیلئے بھی سنگین خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔

دیکھئیے:مشرقِ وسطیٰ میں اہم سفارتی پیش رفت، پاکستان کی ثالثی میں معاہدہ طے، جلد اعلان متوقع

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *