کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بیساکھی میلہ: 2700 سے زائد بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

بعد ازاں یاتری گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور اور گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کی یاترا بھی کریں گے، جبکہ ان کی واپسی 19 اپریل کو متوقع ہے۔
بیساکھی میلہ سکھ پاکستان پہنچ گئے

شیڈول کے مطابق یاتری پہلے ننکانہ صاحب میں قیام کریں گے، جس کے بعد وہ گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں گے جہاں 14 اپریل کو بیساکھی میلے کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

April 10, 2026

لاہور: بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 2 ہزار 700 سے زائد بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

حکام کے مطابق واہگہ بارڈر پر یاتریوں کیلئے لنگر، ٹرانسپورٹ اور فوری طبی امداد سمیت بہترین انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ سکیورٹی کے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے۔

سکھ یاتریوں نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے عوام کی مہمان نوازی نے دل جیت لیا۔

پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی اور وزیر اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور سکھ برادری کیلئے اس کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

شیڈول کے مطابق یاتری پہلے ننکانہ صاحب میں قیام کریں گے، جس کے بعد وہ گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں گے جہاں 14 اپریل کو بیساکھی میلے کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

بعد ازاں یاتری گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور اور گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کی یاترا بھی کریں گے، جبکہ ان کی واپسی 19 اپریل کو متوقع ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مذہبی سیاحت کے ایسے مواقع نہ صرف بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں بلکہ پاکستان کے مثبت تشخص کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔

دیکھئیے:پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 18افراد پر مشتمل غیر ملکی عملہ بحفاظت نکال لیا گیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *