کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

گوادر کے قریب پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ: تین اہلکار شہید، زمینی فائرنگ کا انکشاف

شہید ہونے والوں میں نائیک افضل، سپاہی جمیل اور سپاہی عمیر شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی کو ساحل سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ حکام نے اس واقعے کو “زمین سے سمندر کی جانب فائرنگ” قرار دیا ہے۔
پاکستانی کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ

پاکستان کی ساحلی سکیورٹی اور اہم بندرگاہی تنصیبات کے تحفظ کیلئے ایسے واقعات کے بعد سکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے

April 12, 2026

بلوچستان کے علاقے جیوانی، گوادر کے قریب سمندر میں گشت پر مامور پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہو گئے۔

حکام کے مطابق شہید ہونے والوں میں نائیک افضل، سپاہی جمیل اور سپاہی عمیر شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی کو ساحل سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ حکام نے اس واقعے کو “زمین سے سمندر کی جانب فائرنگ” قرار دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے کی نوعیت اور ذمہ دار عناصر کے حوالے سے تاحال مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ سکیورٹی ادارے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سکیورٹی ماہرین کے مطابق اس نوعیت کے حملے بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سکیورٹی چیلنجز کی نشاندہی کرتے ہیں، جہاں سمندری اور زمینی خطرات یکجا ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ محض ایک حملہ نہیں بلکہ وسیع تر سکیورٹی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی ساحلی سکیورٹی اور اہم بندرگاہی تنصیبات کے تحفظ کیلئے ایسے واقعات کے بعد سکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ ریاستی ادارے صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

دیکھئیے:لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے انتقال کر گئیں: 92 برس کی عمر میں مداحوں کو سوگوار چھوڑ گئیں

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *