وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا خصوصی خط کونسل کی صدر کے حوالے کر دیا ہے۔

June 19, 2026

امریکہ نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر کے ان کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

June 19, 2026

عوام اور قومی ہیرو کا لازوال رشتہ: وزیر سکندر کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے محبت کا انوکھا اظہار

پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہر محاذ پر جرات مندانہ اور باوقار مؤقف اختیار کیا ہے۔ افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کا بغیر کسی ابہام کے منہ توڑ جواب دیا گیا، جس نے سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورکس کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
عوام کا محبت کا اظہار

گزشتہ مئی میں بھارت کی جارحانہ روش کو ناکام بنا کر دشمن کو باور کروایا گیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

May 5, 2026

راولپنڈی: وزیر سکندر کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر کو چوم کر ان سے محبت اور اعتماد کا اظہار محض ایک تصویر نہیں، بلکہ عوام کے دلوں میں موجود گہرے احترام، اعتماد اور قومی وابستگی کی یکتا علامت ہے۔ قوم اپنے محسنوں کو پہچانتی ہے اور ان کی بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہر محاذ پر جرات مندانہ اور باوقار مؤقف اختیار کیا ہے۔ افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کا بغیر کسی ابہام کے منہ توڑ جواب دیا گیا، جس نے سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورکس کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گزشتہ مئی میں بھارت کی جارحانہ روش کو ناکام بنا کر دشمن کو باور کروایا گیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

آج پاکستان نہ صرف اپنے دفاع میں ناقابلِ تسخیر ہے، بلکہ عالمی امن کی کوششوں میں بھی ایک معتبر کردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔ مضبوط قیادت، مستحکم سفارت کاری اور قومی اتحاد “بنیانٌ مرصوص” کی بدولت خطے میں کشیدگی کم کرانے اور مذاکرات کے راستے کھولنے میں پاکستان کا کردار نمایاں رہا ہے۔ خطے میں امن کے لیے کی جانے والی مثبت کوششوں نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان طاقت کے ساتھ ساتھ تدبر، ذمہ داری اور وقار کا بھی حامل ہے۔

یہ عزم ظاہر کرتا ہے کہ عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دل و جان سے قدر کرتے ہیں۔ ان کی ویژنری قیادت کی بدولت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، جس سے ملک کا نام عالمی سطح پر عزت سے لیا جا رہا ہے۔ یہ سفر یہاں رکنے والا نہیں، بلکہ مضبوط دفاع، مستحکم سفارت کاری اور باوقار پاکستان کی جانب جاری و ساری رہے گا۔

دیکھئیے:معرکۂ حق کے شہدا کو خراجِ عقیدت: خصوصی ملی نغمہ “اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں” جاری کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *