خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

امریکہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کے فضائی حملوں کو شہریوں اور سرزمین کے دفاع کا جائز حق قرار دے دیا۔

July 3, 2026

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کر دیا، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

July 3, 2026

عالمی معاشی بحران کے اثرات؛ پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی خام تیل کی شرح سے کم رہا

ملک میں قیمتوں میں اضافے کی رفتار عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی شرحِ اضافہ سے نمایاں طور پر کم رہی ہے۔ عالمی منڈی میں سب سے بڑا اتار چڑھاؤ مارچ اور اپریل 2026 کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے گرد سپلائی خدشات کے باعث دیکھنے میں آیا تھا۔
پاکستان میں تیل کی قیمتیں

اسی عرصے کے دوران حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 59 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 49 فیصد اضافہ کیا۔

May 17, 2026

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کسی بے جواز یا یکطرفہ حکومتی فیصلے کا نتیجہ نہیں، بلکہ یہ براہِ راست عالمی منڈی میں ہونے والے شدید معاشی جھٹکوں کا شاخسانہ ہے۔ فروری 2026 کے وسط سے مئی 2026 کے وسط تک عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 72 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا۔

اس کے برعکس، اسی عرصے کے دوران حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 59 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 49 فیصد اضافہ کیا۔ یہ اعدادوشمار واضح کرتے ہیں کہ ملک میں قیمتوں میں اضافے کی رفتار عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی شرحِ اضافہ سے نمایاں طور پر کم رہی ہے۔ عالمی منڈی میں سب سے بڑا اتار چڑھاؤ مارچ اور اپریل 2026 کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے گرد سپلائی خدشات کے باعث دیکھنے میں آیا تھا۔

چونکہ پاکستان اپنی ضرورت کا بیشتر تیل درآمد کرتا ہے، اس لیے وہ عالمی مارکیٹ کے ان شدید اثرات سے مکمل طور پر الگ نہیں رہ سکتا۔ تاہم، حکومت نے عالمی قیمتوں کے مکمل اثرات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے اس مالی بوجھ کا ایک بڑا حصہ خود برداشت کیا۔ لہٰذا یہ تاثر دینا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ بغیر کسی ٹھوس وجہ کے کیا گیا، حقائق کے یکسر منافی اور عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی ہے۔

دیکھئیے:مشرق وسطی جنگ کے دوران مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا؛ آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ

متعلقہ مضامین

خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *